تلاش شدہ نتائج
"mashko.n" کے متعقلہ نتائج
مُشْکَن
ایک طرح کا چاول جس کی دو قسیمں ہوتی ہیں سرخ باسمتی یعنی سرخ چھلکے والی باسمتی کہلاتی ہے باسمتی کے مقابلے میں یہ کمتر درجے کی ہوتی ہے۔
مَشْکیں
پانی بھرنے کی کھال، چھاگل، بکری کی سلی ہوئی کھال جس میں سقے پانی بھرتے ہیں، زق
مُشْکِیں
ہاتھ کی کہنی سے اوپر کے حصے، کہنیاں، بازو، دونوں شانے، دونوں بازو
مُشْکِیں
مشک سے منسوب یا متعلق، مشک کے رنگ کا، جس میں مشک ملا ہو، سیاہ
مُشْکیں بَندْھوانا
مشکیں باندھنا (رک) کا تعدیہ ، گرفتار کروانا ۔
مُشکیں باندھنا
کسی کے دونوں بازوؤں کو پشت کی جانب رسی وغیرہ سے باندھنا تاکہ ہاتھوں کو حرکت نہ دے سکے، گرفتار کرنا، مجبور کرنا
مُشْکیں بَندْھنا
مشکیں باندھنا (رک) کا لازم ، دونوں بازو بندھنا ؛ مجبور ہو جانا ۔
مَشْکیں چھُوٹْنا
دست لگنا، کثرت سے دست آنا، پیٹ چلنا
مُشْکیں باندْھ کَر مارنا
دونوں بازوؤں کو پیچھے باندھ کر اوّل بے بس کرنا اور پھر چار چوٹ کی مار مارنا
مَعْشُوقانَہ اَدا
دل لبھانے والی ادا ، دل خوش کن بات ۔
مَعْشُوقانَہ اَنْداز
دل لبھانے والی ادا، دلفریب بات
مُشْکیں بَنْد
کشتی کا ایک دانو جس میں مقابل کے دونوں بازو پیچھے سے پکڑ کر اس کو چت کیا جاتا ہے.
مُشْکیں کَسْنا
کسی کے دونوں بازوؤں کو پشت کی جانب رسی وغیرہ سے باندھنا تاکہ ہاتھوں کو حرکت نہ دے سکے، گرفتار کرنا، مجبور کرنا
مُشْکِیْں کَمَنْد
وہ جس کے سیاہ بال کمند کی مانند ہوں
مُشکِیں سَمَند
काले घोड़े पर चढ़नेवाला, माशूक़।
مُشْکِیں پَرِنْد
(مجازاً) سیاہ بادل یا رات ۔
مُشْکِینَہ
مُشک کی طرح کا نیز سیاہ ۔
مَشْق ناز
ادا، نخرہ، غمزہ اور ناز و انداز کی مشق، بار بار ناز و انداز دکھانا
مَعْشُوقانَہ
دلفریب، دلکش، دلربایانہ، متلون مزاج ہونا۔
مَشَک نُما
مشک جیسا ؛ (مجازاً) بہت موٹا ، پھولا ہوا ۔
مُِشْکِ نافَہ
وہ تھیلی ہرن کی جس میں مشک رہتا ہے، ہرن کی ناف سے حاصل ہونے والا مشک جو عمدہ ہوتا ہے، مشک ختن، ختنی، خالص اور عمدہ مشک
مُشْکِیں خَط
وہ جس کے منھ پر سیاہ تل ہو
مُشکِیں رَنگ
मुश्क के रंग का, काला, कृष्ण।।
مُشْکِیں کُلاہ
سیاہ ٹوپی والا، مراد : معشوق
مُشْکِیں مُو
سیاہ بال والا، مراد : محبوب
مَعْشُوق نُما
(مجازاً) معشوق کی طرح کا ، معشوق سا نظر آنے والا ۔
فَوجی مَشْقیں
مصنوعی جنگ ، جنگ کی مشق یا آزمائشی جانچ .
شالی مُشْكِیں
چاول كی اعلیٰ اقسام، باسمتی وغیرہ كے ہم پلہ ایک اعلیٰ دھان جس سے نہایت خوشبودار چاول ملتا ہے
خَطِّ مُشکِیں
mole on cheek, beauty spot
گُلِ مُشْکِیں
گل نرگس یا یہ معلوم ہوتا تھا کہ گل مشکی کے تختے میں سونے موتیوں کا ہزارہ چھوٹ رہا ہے .
خَطِ مُشکِیں
mole on cheek, beauty spot
کاکُلِ مُشکِیں
مشک کی طرح سیاہ اورخوشبودار زلف، زلفِ محبوب مراد ہے
گیسُوئے مُشْکِیں
گیسوئے مشکبو ، گیسوئے مشک فام