تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maslihate.n" کے متعقلہ نتائج

مَصْلَحَتاً

مصلحت سے

مَصْلَحَت اَنْدیش

مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا

مَصْلَحَت اَنْدیشی

موقع و محل سے سوچنا، مصلحت سے کام لینا، موقع و عواقب کی مناسبت سے سوچنے اور عمل کرنے کی صلاحیت

مَصْلَحَت اَن٘گیز

رک : مصلحت اندیش

مُصالَحَت نامَہ

صلح نامہ، راضی نامہ، وہ کاغذ جس پر سمجھوتہ کیا جائے، اتفاق نامہ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone