تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maz.hake" کے متعقلہ نتائج

مَضْحَکَہ

ہنسی اُڑانے کا عمل، تمسخر، ٹھٹھا، مذاق

مَضْحَکَہ اُڑنا

ٹھٹھا ہونا ، قہقہہ ہونا ، مذاق بننا ۔

مَضْحَکَہ اُڑانا

(کسی پر) ہنسنا، (کسی کا) مذاق اڑانا، کسی کا ٹھٹھا کرنا

مَضْحَکَہ ہونا

مضحکہ کرنا کا لازم، تمسخر اڑایا جانا، مذاق بننا

مَضْحَکَہ کَرنا

(کسی کی) ہنسی اُڑانا ، مذاق اُڑانا ۔

مَضْحَکَہ بَنانا

معاملے کو ایسا کرنا جس پر لوگ ہنسیں ، قابل تمسخر بنانا ، کھیل تماشا بنانا ۔

مُضاحِکَہ

आपस में हँसी-दिल्लगी करना।

مَضْحَکَہ آمیز

جس میں مذاق یا تمسخر پایا جائے، جسے دیکھ کر یا سن کر ہنسی آئے، تمسخر آمیز

مَضْحَکَہ خیزی

مضحکہ خیز ہونا ۔

مَضْحَکَہ اَنگیز

ہنسانے والا، مضحکہ خیز (چیز یا بات)

مَضْحَکَہ پَن

ہنسی یا ٹھٹھے کی حالت ۔

مَضْحَکَہ خیز

جس پر ہنسی آئے، قابل تمسخر، مذاق میں ڈالنے والا امر، ہنسی لانے والی بات

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone