تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"meer" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"meer" کے متعقلہ نتائج
meerschaum
آبیدہ میگنیشیم سلیکیٹ یا سلیکا نمک کا بنا ہو ا نرم سفید مٹیجیسا مادّہ جو ترکی کی خاص پیداوار ہے اور تمباکو کے پائپ وغیرہ بنانے میں کام آتا ہے ، اسطیغوس، دریائی پھین۔.
مِیر عاشِقاں
ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).
مِیر بُھچڑی کی کَڑھائی
پیر بھچڑی کی نیاز کا پکوان جو ہیجڑے کسی کو اپنے گروہ میں شامل کرنے کے وقت پکاتے ہیں
مِیر فَرْش
چاندنی، جازم یا غالیچے وغیرہ کو ہوا سے اڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے کونوں پر رکھا جانے والا مختلف قسم کا اعلیٰ و ادنیٰ پتھر، چھوٹا ٹھیوا (تھوا) سنگ قالین، سنگ فرش نیز بھاری پتھر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔