Search results
Showing results for "mohara"
muheraa
(بیل بانی) بیل کے منھ کا ساز (پٹا) جس میں ناتھ اور مکھیرا وغیرہ شامل ہیں، نیز بیل کی ناتھ (رسی)
muherii
رک : مڑوا ، جوئے کے سرے پر لگا ہوا آنکڑا جو بیل کے گلے میں باندھا جاتا ہے
mohra
antidote, gem supposed to be gained from old snake
mohrii
پائجامے یا پتلون وغیرہ کا پائینچا ۔
mahraa
palanquin-bearer, a palki-bearer (so called because they have access to the women's apartments)
mahaaraa
(کاشت کاری) فصل کاٹنے کے بعد اس کا ڈھیر بنا کر رکھا جانا نیز فصل کا ڈھیر
maheraa
(گھوسی) چھاج کی تلچھٹ، جس کا پانی خشک ہوجائے
mahoraa
رک : مہرہ جو اس کا رائج املا ہے ۔
mahrii
او نٹ جو تیز رفتاری میں بے مثال و بے نظیر مانا جائے
mahaarii
محل، قصر، عالی شان مکان، مکان
maherii
cooked sweet pieces of bread, boiled millet which people eat with salt pepper, cooked rice with yogurt
miihrii
وہ گھوڑا جو گھڑدوڑ میں سب سے آگے ہو ، مجلی ۔
mihrii
affection, friendship, kindness
muhruu
(بھنڈے برداری) حقے (کلی) کے ٹیروے کا اصطلاحی نام ، گڑگڑی ، جس میں چلم رکھی جائے
maahirii
expertise, know-how, specialisation
muhrii
drain, end or width of sleeve or leg of pair of trousers
mahdi
مسلم عقائد کی روسے متوقع روحانی پیشوا اور امیر امام مہدیؑ۔.
mu'aahada
to make a compact, or covenant, to make a compact), entering into a compact, or confederacy, or alliance
moh.Daa
پانی کی تیزرَو کی اُڑان جو کنارے یا جہاز کے پہلو سے ٹکراکر پیدا ہو ۔ چھال ، موج ، لہر
mahaa.Dii
بڑے شکار کرنے کا ایک طریقہ ، ہانکا ۔
me.nhdii
henna, the henna plant or its leaves used in form of paste to dye hands and feet of (esp.) women and head and beards of men, a marriage custom or occasion of South Asian marriage ceremonies, a representation of henna made of paper in the memory of Hazrat
maah-ruu
having a face as beautiful as the, moon
muharramii-paidaa.ish
one born in the month of Muharram
muharrak-aavaaz
(تجوید) وہ انسانی آواز جسے صوتی عصب حلق اور کھلے ہوئے منھ کے جوفوں کی مدد سے ادا کرتے ہیں ، حرف علت ، حرف علت کی آواز ۔
muharrik-e-aa'zam
سب سے بڑھ کر تحریک دینے والا ، اصل محرک ۔
muharram kii paidaa.ish
the one who is born in the month of Muharram, Metaphorically: the one who look always sad
muharramaat-e-shar'ii
وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔
muharramaat-e-shar'iyya
وہ چیزیں جنھیں شریعت میں حرام قرار دیا گیا ہو ۔
muharram-daarii
شہدائے کربلا کا سوگ ، محرم میںعزاداری وغیرہ کرنا ۔
muharrir-e-peshii
ایک عہدہ دار جو کسی افسر کے احکامات تحریر کرتا ہے
muharraf-naviis
(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا
muharrir-e-gudaam
ایک عہدیدار جس کے سپرد مال سرکار ہوتا ہے اور وہ اس کے متعلقہ رجسٹروں میں اندراج کرتا ہے
muharrir-e-rasiid
وہ منشی جو رسید دینے پر مامور ہو (انگ: Receipt Clerk)
muharrik-e-avvaliin
اول محرک ، اصل محرک ؛ مراد : اﷲ تعالیٰ ۔
muharram ke Gaazii
وہ لوگ جو محرم میں شہدائے کربلا کی مصیبت یاد کرکے لڑنے مرنے کی کچھ پروا نہیں کرتے ہیں کیونکہ ان کے نزدیک ان دنوں میں مرنا شہادت کا مرتبہ پانا ہے ۔
muharramaat-e-abadiyya
وہ چودہ قسم کی عورتیں جن سے قرآن نے نکاح ناجائز قرار دیا ہے، محرمات نکاح
muharriz
کسی کو لڑائی پر آمادہ کرنے یا بھڑکانے والا ، برانگیختہ کرنے والا ، ورغلانے والا ۔
muharrazaat
(نفسیات) ہیجانات ، تہیجات ، ترنگیں ۔