تلاش شدہ نتائج
"mu.attal" کے متعقلہ نتائج
مُعَطَّل
جس سے کام نہ ہو سکے جیسے عضو معطل، نکمّا، علیحدہ، ناکارہ، ڈھیلا، سست، کاہل
مُعَطَّل شُدَہ
معطل کیا ہوا ، نکالا ہوا ، برخاست کیا ہوا ۔
مُعَطَّل رَہْنا
کسی کام سے وقتی طور پر علیحدہ رہنا یا الگ ہو جانا ۔
مُعَطَّل کَرْنا
چھڑا دینا، الگ کردینا، بے کار کردینا
مُعَطَّل ہو جانا
کچھ عرصہ کے لیے عہدے ، منصب یا جگہ سے ہٹا دیا جانا ، کام سے علیحدہ کیا جانا ۔
مُعَطَّل ڈال رَکْھنا
بے کار رکھنا، کسی کام میں نہ لانا
مِٹَّل
تلنگنوں کا ایک خاص پہناوا یا زیور
مُعَطَّل کِیا جانا
نکالا جانا ، کسی عہدے یا کام سے معزول کیا جانا ۔
مُعَطَّلَہ
معطل کیا ہوا ، جس سے کام نہ لیا جائے ؛ بے کار ، ناکارہ ؛ (مجازاً) پرانا ۔
مُعَطَّلی
معطل ہونا، معزولی، برطرفی، بے کاری، کام سے علیحدگی
مُطَّلَع ہونا
مطلع کرنا کا لازم، خبردار ہونا، واقف ہونا
مُطَّلَع کَرْنا
اطلاع دینا، خبردار کرنا، آگاہ کرنا، واقف کرنا
مُتَتَلّی
وہ جو اپنا حق ثابت کرے ؛ لگاتار ، سلسلہ وار
mottled
رنگین بُندکیوں یا دھبوں والا
مَوت ٹَلا دینا
مرنے سے بچا لینا، محفوظ رکھنا، زندہ رکھنا
mottle
رنگ برنگی بُندکیاں یا دھبے لگا کر تنوّع پیدا کرنا
مُتَتالی
جو ایک دوسرے کے پیچھے لگا تار آئے ، پے در پے آنے والا ، متتابع ۔
mottling
رنگین بندکیاں یا دھبے لگانے کا عمل
مَتوتِلان
۔۔فارسی جمع متوتِل کی۔(بنات النعش)مسیح الملک کو لازم تھا کہ متوسلان شاہی کی دلجوئی اور مظلوموں کی دادرسی کرتے۔
مَوت ٹَلْنا
مرنے سے بچ جانا، مصیبت دور ہونا، مشکل آسان ہونا
مَوت ٹَلانا
مرنے سے بچا لینا، محفوظ رکھنا، زندہ رکھنا
مُطَّلَبی
(مراد) حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم
مِٹّی لینا
تبرک کے طور پر مٹی لے جانا
مُطَّلِب
हज्रत मुहम्मद साहब के दादा का शुभनाम, ढूंढ़नेवाला।
مِٹّی لے ڈالنا
بار بار آنا جانا، کسی کام کے لیے کہیں دوڑ دوڑ کے جانا، کسی مقصد یا کسی کام کے لیے کہیں مسلسل چکر لگاتے رہنا
دِماغ مُعَطَّل ہونا
دماغ بیکار ہونا ، سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کھو دینا.
وُجُودِ مُعَطَّل
جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے
عُضْوِ مُعَطَّل
جسم کا کوئی حصّہ جو بیکار ہوجائے