تلاش شدہ نتائج
"munaazare" کے متعقلہ نتائج
مُناظَرَہ
استدلال سے دوسرے کی بات کو رد اور اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کا عمل، مباحثہ، خصوصاً مذہبی امور یا مسائل سے متعلق بحث، تقریر کا جواب تقریر سے (بطور مقابلہ)
مُناظَرَہ ہونا
مناظرہ کرنا (رک) کا لازم ، بحث و تمحیص ہونا ۔
مُناظَرَہ کَرنا
مذہبی امور یا مسائل پر بحث و مباحثہ کرنا ۔
مَنظَرَہ
(طبیعیات) نور کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس سے مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نظر آتے ہیں ، طیف النور ، طیف (Spectrum) ۔
مَناظِری
مناظر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نظری ، بصری ، بصریات کا ۔
مِنظاری
منظار (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (ہیئت) خط نظر ٹھیک کرنے کا ، سیدھ باندھنے کا ، توازن گری کا (عموماً خط) ۔
مَنظُوری
رضامندی، قبولیت، اجازت، پروانگی
مُنذِرَہ
(طب) پہلے سے آگاہ کرنے والا (عموماً علاماتِ امراض کے لیے مستعمل) ۔
مُناظَرَہ باز
مناظرہ کرنے کا مشغلہ رکھنے والا ، بحث و مباحثہ کرنے کا عادی شخص ۔
مُناظَرَہ بازی
مناظرہ کرنے کا عمل ، بحث کرنا (عموماً مذہبی مسائل پر) ۔
مُناظَرَت
رک : مناظرہ جو زیادہ مستعمل ہے
مُناظَرَۃ
رک : مناظرہ جو زیادہ مستعمل ہے
مَنظُوری دے دینا
اجازت دے دینا، منظور کر لینا
مَنظوری دینا
sanction, approve, accord sanction (to)
مَنظُوری آنا
اجازت نامہ پہنچنا ؛ اجازت ملنا ۔
مَنظُوری مِلنا
اجازت ملنا ، رضامندی حاصل ہونا ۔
علم مناظرہ
بحث مباحثہ کا علم، وہ علم جس میں بحث کرنے کے قوانین درج ہوں
مَنظُوری کی اَسامی
وہ نوکری جس کو حاکم مجاز نے منظور کر کے اس میں پنشن کا بھی استحقاق دیا ہو
مَجلِسِ مُباحَثَہ و مُناظَرَہ
باہمی بحث و تمحیص ، خصوصا ً مذہبی مسائل پر بحث کی تقریب یا اجتماع ۔
عُرُوقُ الْمَناظِرَہ
(طب) آنکھوں کی رگیں جو سَر تک پہنچتی ہیں
ہَشْت مَنْظَری
آٹھ سمتوں والا، آٹھ جہتوں والا
پَس مَنْظَری
پس منظر (رک) سے متعلق ، پس منظر والا.
مَرکَزِ مَناظِری
(طبیعیات) کسی عدسہ کے محور کا ایک خاص نقطہ جس سے ہو کر ٹھیک وہ شعاع گرزتی ہے جس کی وقوعی اور انعطافی سمتیں متوازی ہوتی ہیں ۔
نا مَنظُوری
۱۔ نامنظور ہونا ، ناپسند ہونا ، رد ہونا ، منسوخی ۔
نُہ مَنظَری
نو آسمان کا منظر دکھانے والا ۔
قابِلِ مَنظُوری
ऐसी बात जिसके लिए स्वीकृति लेना आवश्यक हो, ऐसा विषय जिसकी स्वीकृति दी जा सके।