تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"naGmaa" کے متعقلہ نتائج

نَغمات

بہت سے نغمے، گیت، سریلی آوازیں

نَغماتی

نغمات سے منسوب یا متعلق، غنائی، مترنم، سریلا، نغمہ بار، نغموں سے پر، بہرحال یہ نغماتی تحریک کی منزل اولین ہے اور یہیں سے تخلیق کی جانب قدم بڑھتا ہے

نَغمائِیَّت

نغمگی ، سریلا پن ، غنائیت ، ترنم ۔

نَغماتی آہَنگ

موسیقیت ، ترنم ، آہنگ ، غنائیت ، نغمگی ۔

نَغماتِ مَوعِظَت

وعظ و نصیحت کے گیت ؛ مراد : نرمی سے نصیحت ۔

نَغماتی اَصوات

موسیقی کو تحریر میں لانے کی علامتیں ، آوازوں کی علامات ؛ نوٹس (Notes) ۔

نَغماتِ ہُنَر

ہنر کے نغمے ، ہنر مندی ؛ مراد : شعر و سخن ، نظم و نثر ۔

نَغماتِ مُتَوافِقَہ

جب دو ُسر یا اس سے زیادہ ۔۔۔۔۔ جمع ہوں کہ اس سے سننے والے کو لطف و سرور حاصل ہو تو ایسے نغمات کو نغمات متوافقہ کہا جاتا ہے

نَغماتِ مُتَنافِرَہ

مختلف حدت و ثقل کے نغمات اس طرح جمع ہوں کہ سننے والے کو اس سے لطف و سرور کے بجائے نفرت حاصل ہو تو ایسے نغمات کو نغمات متنافرہ کہا جاتاہے

نَغماتی کَیفِیَّت

مترنم حالت ، ُسریلاپن ، غنائیت ، نغمگی ۔

نَغمے

نغمہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، متعدد نغمے، نغمات، گانے، گیت، ترانے (تراکیب میں مستعمل)

نَغْمَہ

وہ آواز جو گلے یا کسی آلہ موسیقی سے باقاعدہ لے اور ترنم کے ساتھ نکلے

نَغْمَہ اَللّٰہ ہُو

اللہ تعالیٰ کی وحدانیت کا نظریہ

نَغْمَہ اَلاپنا

نغمہ چھیڑنا ، گیت گانا ۔

نَغْمَہ آفرِیں

گیت سنانے والا، نغمہ گانے والا، نغمہ آرا

نَغْمَہ آرا

نغمہ سنانے والا، گیت گانے والا

نَغْمَہ آزما

نغمے کی جانچ کرنے والا ، نغمہ پرکھنے والا ۔

نَغْمَہ چھیڑنا

گیت گانا ، گانا شروع کرنا ۔

نَغْمَہ پَیدا ہونا

(موسیقی) کسی ساز سے آواز آنا ؛ ُسریلا یا مترنم ہونا ۔

نَغمے گانا

خوش الحانی کے ساتھ گیت وغیرہ گانا ، گانے گانا ، ترانے گانا ۔

نَغمے اُبَلنا

خوشی کا اظہار ہونا ۔

نَغمے اَلاپنا

نغمے چھیڑنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَغْمَہ گانا

نغمہ سرائی کرنا ، گانا سنانا ، گیت گانا ۔

نَغْمَہ بَجانا

کسی ساز پر نغمہ چھیڑنا ؛ گیت گانا ۔

نَغمے سُنانا

گیت گانا ، نغمہ الاپنا ۔

نَغمے پُھوٹنا

ساز سے آواز نکلنا ، الاپ ہونا ۔

نَغْمَہ مَچانا

راگ چھیڑنا ؛ ساز کو مرتعش کرنا ۔

نَغمے لُٹانا

نغمے بکھیرنا ، گیت گانا ؛ خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَغْمَہ گھولنا

اچھے نغمے سنانا ؛ سریلی آواز یا سُریلاپن پیدا کرنا ۔

نَغمے نِکالنا

باتیں کرنا ، نکتہ چینی کرنا ۔

نَغْمَہ سَرا ہونا

گانا سنانا ، گیت گانا ۔

نَغْمَہ نِکالنا

نغمہ چھیڑنا ؛ کوئی تازہ گیت ایجاد کرنا ؛ (مجازاً) کوئی نئی بات پیدا کرنا ، نئے خیالات و افکار پیش کرنا ۔

بِساطِ شِعْر و نَغْمَہ

expanse of poetry and song

خوش نَغْمَہ

رک : خوش الحان .

ناہِید نَغمَہ

رک : ناہید گلو ۔

طَرَبِیَّہ نَغْمَہ

خوشی کا گیت.

رَقْص و نَغْمَہ

dance and melody

مِلّی نَغمَہ

قوم و ملک سے والہانہ جذبات پر مبنی نغمہ ، وہ نغمہ جس میں قوم کی تعریف ، ترقی اور تحفظ وغیرہ کے جذبات کا اظہار ہو ، قومی نغمہ ۔

رَنْگِیں نَغْمَہ

मधुर स्वरवाला (वाली) कलकंठ।।

اِعْتِبَارِ نَغْمَہ

trust of melody, song

یَک نَغْمَہ

ایک راگ ؛ (مجازاً) روز ازل کی آواز " کن " ، عالم تخلیق کی ابتدا.

گُلِ نَغْمَہ

(موسیقی) نغمہ کی خوبی یا حُسن، پُرتاثیری

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone