تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"naahaq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"naahaq" کے متعقلہ نتائج
نا حَق شَناس
استحقاق کا خیال نہ رکھنے والا، حقوق کی ادائیگی نہ کرنے والا، احسان فراموش، فرض ناشناس، بے وفا
حَق حَق ہے اَور ناحَق ناحَق ہے
سچ کو کوئی جُھٹلا نہیں سکتا ؛ سچ ا انصاف اچھا ہوتا ہے، جھوٹ یا ظلم بُرا ہوتا ہے
کَرْگا چھُوْڑ تَمَاشے جَائے نَاحَقْ چُوْٹْ جلُاہا کھَائے
یعنی اپنا کام چھوڑ کر اوروں کی ریس نقصان ہوتا ہے
کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے
(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے
وَہی بَھلا ہے میرے لیکھے حَق ناحَق کو جو نَر دیکھے
میرے نزدیک وہ بڑا آدمی ہے جو انصاف کرے اور بے انصافی نہ کرے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔