تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"naksh" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"naksh" کے متعقلہ نتائج
نَقْش کاغَذ
وہ باریک کاغذ جس سے بآسانی نقش اتارا جاسکے ، عکس یا چربے کا کاغذ جو تارپین کا تیل وغیرہ لگا کر شفاف کر لیا جاتا ہے ، ٹریسنگ پیپر ۔
نَقْش ساز
دھات کی پتلی سی تختی جس میں کاٹ کر حروف یا نقش وغیرہ بنا دیے جاتے ہیں اور اس کے ذریعے سے کسی سطح پر نقاشی کی جاتی ہے ، نقش ساز تختی
نَقْش حَصِیر
بوریے کا نقش ، چٹائی کا نقش ، وہ نقش جو دیر تک چٹائی یا بوریے وغیرہ پہ بیٹھے رہنے سے جسم پر بن جاتا ہے ۔
نَقْش دِیوار بَنا رَہنا
ہر وقت حیرت زدہ یا سرا سیمہ رہنا، ہر وقت چپ چاپ رہنا، سکتے کے عالم میں رہنا .
نَقْش کَر دینا
جمانا، بٹھانا (دل پر) ؛ کسی بات کا دل پر گہرا اثرلینا ، بہت گہرا یا انمٹ تاثر قائم کرنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔