تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nando.n" کے متعقلہ نتائج

نِینْدوں کے ماتے

رک : نیند کے ماتے ۔

نِیندَیں

نیند کی جمع تراکیب میں مستعمل

نَندَن

۱۔ خوش کرنے والا ، خوشی دینے والا ۔

ننادیں

وہ چیز جس کا نام لینا اچھا نہ ہو

نِیندَن

رک : نیند ۔

نِیندیں اُڑنا

فکر مندی سے نیند نہ آنا ؛ فکر اور وحشت ہونا ۔

نَندَن وَن

نندن بن

نِینْدیں حَرام کَر دینا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نَندَن بَن

راجا اندر کا باغ نیز دیوتاؤں کا چھوٹا سا خوشگوار جنگل یا کنج

نِیندیں کھونا

(پریشانی کے سبب) بالکل نہ سونا ، نیندیں حرام کرنا ، نیندیں اُڑ جانا ۔

نِینْدیں اُچاٹ کَرنا

سونے نہ دینا ، بہت جگائے رکھنا ۔

نِینْدیں حرام کَرنا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نِیندیں حَرام کَر لینا

(فکر کے سبب) بالکل نہ سونا ، بہت جاگنا ؛ نہایت فکر مند ہونا (اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

نِیندیں حَرام ہونا

نیندیں حرام کرنا (رک) کا لازم ؛ کسی تکلیف کی وجہ سے نیند نہ آنا ؛ پریشان ہونا ۔

نِیندنا

(کاشت کاری) الگ الگ کرنا ؛ بیج الگ الگ بونا ۔

نِینْدنا

سو جانا ، سونا ، نیند لینا ؛ نیند آجانا

نِندنا

الزام لگانا

نَنَدِنی

شوہر یا بیوی کی بہن

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

نانْد نُما فَرش

(تعمیرات) ابھرواں سطحوں کے درمیان ناند کی طرح کا نشیبی فرش جو پلوں پر تعمیر کیا جائے

non-denominational

معلو مہ مذہبی فرقوں سے الگ تھلگ، نا وابستہ، جس پر کسی مذہب کا ٹھپّہ نہ ہو۔.

نِیند آنا

sleep, feel sleepy

نِیْنْد آنا

۔ سونے کی خواہش ہونا۔؎

نِیند نَہ آنا

نیند اُڑ جانا ؛ کوشش کے باوجود نہ سو سکنا ۔

نون دینے سے آنکھیں پُھوٹنا

کسی کے ساتھ بھلائی سے پیش آنے پر برائی ملنا

نَئِی نَو دِن پُرانی سَو دِن

نئے کی نسبت پرانے کا زیادہ اعتبار ہوتا ہے

نِیند نَہ پَڑنا

آنکھ نہ لگنا، نیند نہ آنا

نانْد نُما فَرش بَندی

(تعمیرات) نا ند نما فرش (رک) کی تعمیر ، پل پر نشیبی فرش بنانے کا عمل ۔

نِینْد نَہِیں بَھگنا

نیند پوری نہ ہونا ، نیند نہ بھرنا

نِیند آنکھوں میں نَہ پَڑنا

نیند نہ آنا ۔

نِیند آنکھوں میں بَھر آنا

غنودگی چھانا ، نیند سے آنکھیں بند ہونا ؛ بہت نیند آنا ۔

بَھوانی نَنْدَن

Lord Ganesh and Karthik

نِیند آنْکھوں میں گَتھی ہونا

رک : نیند آنکھوں میں بھر آنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone