تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"narak" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"narak" کے متعقلہ نتائج
نَرَک چَودَس
دیوالی کی چودس (چودھویں رات)، جس میں عام ہندو نہاکر اپنا دِلدَّر اتارتے ہیں، (مجازاً) ناپاکی، دِلدّر، نحوست
نَرَک
۱۔ دوزخ ؛ (ہندو) جہنم ، وہ عذاب کی جگہ جو زمین کے سب سے نچلے طبقے پاتال سے زیادہ غیر معمولی ہے ، یہ تعداد میں اکیس (۲۱) ہیں ؛ جہنم ، دوزخ ۔
نَرُوک
ایک روئیدگی کی جڑ جو کرمان کے پہاڑوں میں پیدا ہوتی ہے ، یہ جڑ لعبت ِبربری کی طرح اور اس سے بڑی ہوتی ہے ، موسم ربیع کے اول میں پیدا ہوتی ہے ، پتے اس کے خربوزے کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں
نَعْرَہ کَرنا
نعرہ لگانا، للکارنا، بہت زور کی آواز نکالنا، جوش و جذبے کے اثر سے بلند آواز سے کوئی کلمہ کہنا، پکارنا
نارِ خَلِیل
نار نمرود جو زیادہ مستعمل ہے، آتش ابراہیم، وہ آگ جس میں پیغمبر ابراہیم خلیل اللہ کو ڈالا گیا تھا
نَہائے نَرَک کو جائے ، مُنھ دھوئےروزی کھوئے
اس شخص کے متعلق طنزاً کہتے ہیں جو نہانے دھونے سے پرہیز کرے
سادُھو ہو کَر کَپَٹ جو راکھے، وہ تو مَزا نَرَک کا چاکھے
وہ جو سادھو ہو کر حسد اور بُغض سے کام لے دوزخ میں جائے گا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔