تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَعْرَہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَعْرَہ کَرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نَعْرَہ
نَعْرَہ کَرنا کے اردو معانی
- نعرہ لگانا، للکارنا، بہت زور کی آواز نکالنا، جوش و جذبے کے اثر سے بلند آواز سے کوئی کلمہ کہنا، پکارنا
- شور کرنا، غوغا کرنا
- آہ و فریاد کرنا، نالہ کرنا
ना'रा करना के हिंदी अर्थ
- जयजयकार करना, ललकारना, बहुत ज़ोर की ध्वनि निकालना, उत्साह के प्रभाव से ऊँची ध्वनि से कोई बात कहना, पुकारना
- शोर करना, ग़ुग़ा करना
- विलाप करना, रोना-पीटना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَعْرَہ کَرنا)
نَعْرَہ کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔