تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nator" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"nator" کے متعقلہ نتائج
نیچرَل شاعِر
مصنوعی کے مقابل نیچرل پوئٹری کرنے والا (شاعر) ؛ قدرتی مناظر کا نظم گو نیز قدرتی طور پر اور آسانی سے شعر کہنے والا ، فطری شاعر ۔
نیچَر پَرَست
کائنات کے بارے میں مادّہ پرستانہ نظریہ رکھنے والا ، فطرت کی پرستش کرنے والا ، نیچر پسند ۔
نِٹَر
خراب، گھسا ہوا (کڑت استعمال سے)، صرف شدہ، ماندہ (جیسے زمین، جو کئی دفعہ کاشت ہوچکی ہو) نیز غریب، پرانا
natural food
تازہ خوردنی شے جس میں سینت کررکھنے کے لیے کسی کیمیائی جزوکی ملاوٹ نہ کی گئی ہو، کھانے پینے کی چیز جسے محفوظ رکھنے کے لیے کوئی کیمیکل نہ ملایا گیا ہو۔.
نیچری
خدا کی بجائے فطری مظاہر اور مادّے کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، خدا کی بجائے صرف ان قوانین فطرت کو کائنات میں کارفرما ماننے والا، جو عقل اور سائنس سے ثابت ہوتے ہیں، فطرت پرست، مظاہر فطرت کی پرستش کرنے والا، نیچر کو ماننے والا
عَنْتَر
مکَّھی، نیلی مکّھی، ایک زبردست یہودی پہلوان کا نام جو مرحب کا بھائی تھا اور حضرت علی کے ہاتھوں جنگ خیبر میں مارا گیا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔