تلاش شدہ نتائج
"nigaah-e-naaz-e-ibaarat" کے متعقلہ نتائج
نِگاہ ناز
معشوقانہ نظر، ناز وانداز کی نظر، معشوقانہ یا محبت بھری نظر
عِبارَتِ ظَہْری
(قانون) وہ عبارت جو کسی تحریر کی پشت پر لکھی جاتی ہے جو ہنڈی سمن وغیرہ کی پشت پر لکھتے ہیں . اس سے وہ عبارت بھی مراد ہے جو کسی عہدہ دار رجسٹی کی طرف سے ایسے پرچہ پر لکھی جائے جو ایسی دستاویز کے ساتھ بطور ضمیمہ منسلک ہو یا جس میں وہ دستاویز ملفوف ہو.
عِبارَتِ تَصْدِیق
(قانون) ائبات یا ثبوت کی عبارت.
کُوے ناز
ناز دکھلانے والوں کی گلی ؛ مراد : کوچۂ محبوب.
شہید ناز
عاشق، محبوب کے ناز و انداز کا مارا ہوا
بَزْمِ ناز
محبوب کی محفل جہاں اس کے غرور حسن کے باعث مجال دم زدن نہ ہو
نگۂ ناز
اداؤں بھری نظر، شوخ نظر، نیزمحبوب کی نظر
سامانِ ناز
باعثِ فخر ، فخر کرنے کا باعث ، وہ بات جس پر کوئی ناز کرے.
کشتۂ ناز
معشوقہ کی اداؤں کا مارا ہوا، دل کی گہرائیوں سے متاثر، ناز و ادا سے ہلاک، محبوب، عاشق
سَرْوِ ناز
وہ سرو جس کی شاخیں آپس میں ایک دوسری کی طرف مائل اور اُوپر کو اُٹھی ہوئی ہوں ؛ (استعارۃً) خوش قامت محبوب .
مَرکَزِ ناز
ناز و نیاز کا مرکز ، مقصد کا ٹھکانہ ۔
عَدالَتِ ناز
معشوق کی مجلس جس میں عاشق حاضر ہوں
خِرامِ ناز
نزاکت یا ناز نخروں کی چال، متوالی چال، معشوقانہ چال
مَشْق ناز
ادا، نخرہ، غمزہ اور ناز و انداز کی مشق، بار بار ناز و انداز دکھانا
حَرِیمِ ناز
محبوب کا گھر، دوست کی قیام گاہ، شبستان محبوب
قُدُومِ ناز
شوخی و ادا کے ساتھ اُٹھنے والے قدم ، ناز کے ساتھ اُٹھنے والے قدم, محبوب کے قدم
باعِثِ ناز
reason for blandishment, coquetry, pride
مَایَۂ نَاز
فخر و ناز کا سبب، قابلِ فخر
سَرْمایَۂ ناز
ناز کی پونجی، وہ چیز جس پر ناز کیا جاسکے
محو خواب ناز
absorbed in the dream of beloved
تَعْبِیْرِ خوابِ ناز
interpretation of the beloved's dream
تیر نگاہ
arrow of sight, arrow of eyes
کیفیت نگاہ
دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ
کیفیت نگاہ
دیکھنے کی حالت، دیکھنے کا طریقہ، دیکھنے کا ڈھنگ
نِگاہِ قُدرَت
خدا کی نظر ، خدا کی نگاہ ۔
نَظرِ نِگاہ
نشیلی نگاہ، مسرور کر دینے والی نظر
نِگاہ عِشق
عشق کی نظر ؛ نظر جو وجد اور بے خودی کے عالم میں ہو نیز پُرجوش نظر
نِگَاہِ کَم
نظر حقارت و کم توجہی ، بے التفاتی ، بے توجہی
نِگاہ آشنا
اپنوں کی نظر ، دوست کی نظر ، اپنوں کا التفات ۔
نِگَاہِ کَرَم
مہربانی کی نگاہ، توجہ کی نگاہ
نِگاہ لُطف
مہربانی کی نظر، محبت کی نظر
نِگاہ اُلفَت
انس و محبت کی نگاہ، نظر التفات