تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ninda" کے متعقلہ نتائج

نِنْدَا

ہتک، بے عزتی، تحقیر، نیز بدنامی، رسوائی

نِندا ہونا

نندا کرنا (رک) کا لازم ، مذمت ہونا ؛ بُرائی ہونا ، غیبت ہونا ، الزام تراشی نیز ہتک ہونا ۔

نِندا کَرنا

غیبت کرنا، پیٹھ پیچھے برا کہنا، چغلی کھانا، بدگوئی کرنا، ہجو کرنا

نَنْدا

शुभ। स्त्री० [सं०] १. दुर्गा। २. गौरी।

ناندا

مٹی، تام چینی، لکڑی یا کسی دھات کا بڑا گملا، جس میں مٹی بھر کے پھول اگاتے ہیں

نیندی

خمار آلود ، نیند بھرا ، ننداسا

نِندَکائی

الزام لگانا ، عیب جوئی ، خوردہ گیری

ناندَہ

رک : ناند

نِنداس

نیند کی کیفیت، اونگھ، غنودگی، خمار، جھونک آنا

نِندَیل

ننداسا ، وہ جسے نیند آئی ہو ، خواب ناک ، خمار آلود

نِیندَیں

نیند کی جمع تراکیب میں مستعمل

نِنداسی

۱۔ نیند بھری ، اونگھتی ہوئی ، خواب ناک ، غنودہ (خصوصا ً آنکھیں) ۔

نِنْداسا

جس کی آنکھیں نیند سے بھری ہوں، اونگھتا ہوا، خواب ناک، خواب آلود، غنودہ، سست

نِیندَڑی

نیند ، خواب ۔

نِیندَڑِیاں

رک : نیند

نِیندَن

رک : نیند ۔

نِیند آوَر

(طب) جس سے نیند آنے لگے ؛ نیند لانے والا ، خواب آور (دوا یا غذا وغیرہ) ۔

ناندا پَڑنا

رک : ناند پڑنا ، بھنور پڑنا ، گڑھا بن جانا ۔

نَنَدی

نند، شوہر کی بہن

ننادا

وہ جس کا نام لینا اچھا نہ ہو یا منحوس ہو

نِنادی

آواز سے متعلق، آواز دینے والا، بجنے والا (سازوں کی طرح)

نَندوئی

نند کا شوہر، شوہر کی بہن کا خاوند، وہ شخص جس سے شوہر کی بہن بیاہی گئی ہو

نِیندُو

بہت سونے والا ؛ نیند کی پوٹ

نَنْدی وَرِکْش

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نَنْدی وَرِکشَک

رک : نندی برچھ ، تن کا درخت

نندا دیوی

ہمالیہ کی سب سے اونچی چوٹی ۔

نِیند آنا

sleep, feel sleepy

نَندی بَیل

(ہندو) شِوجی کی سواری کا بیل

نَندی مُکھ

شِوجی نیز ایک آبی پرندہ اور چاولوں کی ایک قسم

نِیْنْد آنا

۔ سونے کی خواہش ہونا۔؎

نِینْدی پَنا

نیند کی حالت، نیند کی کیفیت، اونگھ، غنودگی

نانْدی مُکھ

कुएँ के ऊपर का ढकना।

نندیا

۔(ھ) مونث۔نیند کی تصغیر، بچوں کی نیند کے واسطے مستعمل ہے

نِندِیالی

سوئی ہوئی ، نیند بھری ، غنودہ ، خواب آلود ۔

نِیند آ جانا

۔آنکھ لگ جانا۔ سوجانا۔

نِینْد آ جانا

آنکھ لگ جانا ؛ سو جانا ؛ سونے کی خواہش ہونا ۔

نَندَن وَن

نندن بن

نَندَن بَن

راجا اندر کا باغ نیز دیوتاؤں کا چھوٹا سا خوشگوار جنگل یا کنج

نانڈِیا

رک : ناندیا (۲) ، شیو کا بیل اور گاڑی

نِیند آ گھیرنا

نیند آجانا ، نیند طاری ہو جانا ۔

نِیندیں اُڑنا

فکر مندی سے نیند نہ آنا ؛ فکر اور وحشت ہونا ۔

نَندانا

رک : ناندنا ، ہنسی خوشی زندگی گزارنا

نَندَن

۱۔ خوش کرنے والا ، خوشی دینے والا ۔

ناندِیا بَیل

وہ بیل جس کو فقیر دربدر اور بازاروں میں لیے پھرتے ہیں اور اُس کے ذریعے مانگتے ہیں اور مالک کا کہا ماننے کی تربیت دیتے ہیں ۔

ناندِیا

ہندو: شیو کا بیل اور گاڑی، نادیا

نِیند آنکھوں میں نَہ پَڑنا

نیند نہ آنا ۔

نِیند آنکھوں میں بَھر آنا

غنودگی چھانا ، نیند سے آنکھیں بند ہونا ؛ بہت نیند آنا ۔

نِیند آنْکھوں میں گَتھی ہونا

رک : نیند آنکھوں میں بھر آنا ۔

نان دِہی

روٹی دینا ، روٹی کھلانا ، کھانا کھلانا ؛ میزبانی کرنا ۔

نِینْدیں حَرام کَر دینا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نِیندیں کھونا

(پریشانی کے سبب) بالکل نہ سونا ، نیندیں حرام کرنا ، نیندیں اُڑ جانا ۔

نِینْدیں اُچاٹ کَرنا

سونے نہ دینا ، بہت جگائے رکھنا ۔

نِینْدیں حرام کَرنا

نیند اُڑا دینا ؛ بہت زیادہ پریشان کرنا ، نہایت دق کرنا ۔

نِیندیں حَرام ہونا

نیندیں حرام کرنا (رک) کا لازم ؛ کسی تکلیف کی وجہ سے نیند نہ آنا ؛ پریشان ہونا ۔

نِیندیں حَرام کَر لینا

(فکر کے سبب) بالکل نہ سونا ، بہت جاگنا ؛ نہایت فکر مند ہونا (اپنی کے ساتھ مستعمل) ۔

پَر نِنْدا

دوسرے کی مذمت ؛ تہمت ، الزام .

نَہری ناندا

نہر کے کنارے رکھنے کا کونڈا

آتْم نَنْدی

خدا کی محبت اور رضا میں خوش رہنے والا.

ساس نَہ نَنْدی، آپ ہی آنَنْدی

نہ ساس نہ نند، مزے میں ہے وہ عورت جس کی ساس نند نہ ہو

مَعاش نَنْدا دِیپ

(ہندو) وہ رقم جو حکمران کی سلامتی کے لیے مندر وغیرہ میں گھی کے چراغ جلانے کے لیے دی جائے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone