تلاش شدہ نتائج
"nishtar" کے متعقلہ نتائج
نَشتَر
پھوڑوں وغیرہ کو چیرنے کا آلہ، فصد کھولنے یا شگاف دینے کا نوک دار آلہ
نِشْتَرْ زَنِی
نشتر زن کا کام یا پیشہ، فصادی یا نشتر چلانے کا عمل
نِشْتَر زَن
نشتر لگانے والا، فصد کھولنے والا، فصاد، جراح
نِشتَر زَنِی کَرنا
نشترزن کا کام یا پیشہ، فصادی، نشترچلانا، نشتر چلانے کا عمل
نِیشتَر
فصد کھولنے کا ایک دو دھاری اور نوکدار آلہ
نِشْتَرِ رَگْ زَنْ
فصد کھولنے کا اوزار جس سے گندا خون باہر کیا جاتا ہے، نشتر فصاد
نِیْشْتَر زَن
رک : نشتر زن ، فصد کھولنے والا ؛ (مجازاً) زخم دینے والا ۔
نِیْشْتَر زَنِی
رک : نشتر زنی ، فصد کھولنے کا عمل ۔
نَشتَر پَڑنا
اب کے تو اپنے جنوں کا اور ہی کچھ رنگ ہے
خوں نہ نکلا سیکڑوں فصاد کے نشتر پڑے
نشتر توڑنا
نشتر کا دو ٹکڑے ہو جانا، زخم کو چیرنے کے وقت ہڈی سے لگ کر بعض دفعہ ایسا ہو جاتا ہے
نَشتَر کا چھیڑنا
۔ نشترکا خلش کرنا عضو جسمانی میں۔؎
نَشتَر دِلوانا
نشتر دینا (رک) کا تعدیہ ؛ پھوڑے کے علاج کے لیے چیرا لگوانا ۔
نَشتَر دار
چبھنے والا ، ُپر تاثیر (شعر) ، نشتریت لیے ہوئے ۔
نَشتَر زار
جہاں نشتر کثرت سے ہوں ؛ مراد : جہاں کانٹے ہی کانٹے ہوں ، خار زار ۔
نَشتَر بَہ دِل ہونا
دل میں اتر جانے (والا) ہونا، بہت موثر ہونا
نَشتَر دینا
آپریشن کرنا، نشتر لگانا، پھوڑے وغیرہ میں چیرہ لگانا، فصد کھولنا (بطور علاج)
نیشتَر کَدَہ
فصد کھولنے کی جگہ ؛ (مجازاً) وہ مکان جہاں چیرے لگائے جاتے ہوں ، خانہء جراحت ۔
نَشتَر بھونکنا
نشتر کا جسم میں داخل کرنا ، نشتر چبھونا ، نشتر لگانا
نیشتَر بھونکنا
نشتر چبھونا ، جسم میں (بُری طرح) نشتر کی نوک داخل کرنا نیز کچوکے دینا ۔
نَشتَر کی طَرَح کَھٹَکنا
بہت چبھنا ؛ بہت تکلیف ہونا ، چبھن ہونا ۔
نَشتَر کاری
نشتر لگانا ، نشتریت ، نشتر زنی ۔
نَشتَر لَگنا
نشتر لگانا (رک) کا لازم ؛ زخمی ہونا ۔
نَشتَر کھانا
اذیت برداشت کرنا، تکلیف اٹھانا، صدمہ اٹھانا
نَشْتَر مارنا
نشتر چبھونا، نشترلگانا، طنزسے کام لینا، طعنہ زنی کرنا
نَشتَر چَلنا
نشتر چلانا (رک) کا لازم ؛ نشتر چلایا جانا ۔
نَشْتَر لَگانا
۔نشتر چبھونا کسی عضو میں۔؎
نیشتر لگانا
نشتر مارنا یا لگانا، زخم پہنچانا، نوک چبھونا نیز صدمہ پہنچانا، نقصان کرنا
نَشتَر اُتَرنا
سخت ایذا پہنچنا ، شدید تکلیف ہونا ۔
نَشتَر بَیٹھنا
نشتر کا پوری طرح چبھنا ، (کسی تکلیف دہ چیز کا) جسم میں اندر تک اتر جانا ؛ مراد : بہت اذیت ہونا ۔
نشتر ٹوٹنا
نشتر کا دو ٹکڑے ہو جانا، زخم کو چیرنے کے وقت ہڈی سے لگ کر بعض دفعہ ایسا ہو جاتا ہے
نَشتَر چَلانا
فصد کھولنا ، زخموں کی چیر پھاڑ کرنا ؛ طنز کرنا ، طعنہ و تشنہ دینا۔
نَشتَر کَھٹَکنا
چبھن ہونا ، نشتر چلنا ؛ اثر ہونا ۔
نَشتَر چُبھونا
۔نشتر کی نوک اتارنا کسی عضو میں۲۔(کنایۃً) ندا پہنچانا۔؎
نَشتَر کا کام کَرنا
ایسی بات کہنا جس میں نشتر جیسی تکلیف محسوس ہو ، آزاردہ بات کہنا ۔
نَشْتَرِ فَصاد
فصد کھولنے کا اوزار جس سے گندا خون باہر کیا جاتا ہے
نَشتَرَک
ایک چھوٹا مچھلی نما غیر فقاری سمندری جانور جو تقریباً ڈیڑھ انچ لمبا، دونوں سروں سے نوک دار اور چپٹا ہوتا ہے
نوک نِشْتَر ہونا
نشتر کی سی چبھن ہونا، سخت تکلیف دہ ہونا
دِل پَر نِشْتَر ہونا
دل میں چبھنا ، بہت تکلیف دہ ہونا.
دُکْھتی رَگ پَر نِشْتَر لَگانا
رک : دکھتی (ہوئی) رگ پکڑنا.
رَگِ جاں میں نِشْتَر لَگانا
رَگِ جاں پَر نِشْتَر کا کام کَرنا
نِشاط آرائی
بزم طرب آراستہ کرنا، عیش و عشرت کی محفل سجانا
نشہ اُترنا
نشہ اُتارنا کا لازم، خمار جاتا رہنا، نیز غرور ٹوٹنا، فخر خم ہوجانا
نَصِیحَت دینا
سمجھانا، تنبیہ کرنا نیز سزا دینا، گوشمالی کرنا
ناشِتا دان
ناشتہ رکھنے کا برتن ، کھانے کی چیزوں کا برتن جو سفر وغیرہ میں ساتھ لے جایا جائے ۔
نِشاط دوست
رک : نشاط پسند ، شگفتہ خاطر ، زندہ دل ، خوشی سے رغبت رکھنے والا
نِشاطِ رَحِیل
سفر کی خوشی، کوچ کی مسرت، وہ خوشی جو سفر یا کوچ سے حاصل ہوتی ہے
دِل میں نَشْتَر سا کَھٹَکنا
دل پر انتہائی اثر ہونا ، نہایت متاثر ہونا .