تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشتَر کا کام کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَشتَر کا کام کَرنا

ایسی بات کہنا جس میں نشتر جیسی تکلیف محسوس ہو ، آزاردہ بات کہنا ۔

عَقْل کا کام نَہ کَرنا

سمجھ میں نہ آنا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

نَظَر کا کام کَرنا

۔ جس چیز میں جو دیکھنا مقصود ہو۔ اس کا نظر آنا۔ بیشتر سلب میں مستعمل ہے۔ ان کی نظر اب کام نہیں کرتی نظر کا کھاجانا۔

بے وَقُوفی کا کام کَرنا

جَلْتی پَر تیل کا کام کَرنا

رک : جلتی پر تیل ڈالنا ۔

زَخْم پَر نَمَک کا کام کَرنا

کسی عمل یا بات کا رنج یا غم میں اضافے کی وجہ یا سبب بننا

رَگِ جاں پَر نِشْتَر کا کام کَرنا

بہت زیادہ بے تاب کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشتَر کا کام کَرنا کے معانیدیکھیے

نَشتَر کا کام کَرنا

nashtar kaa kaam karnaaनश्तर का काम करना

محاورہ

نَشتَر کا کام کَرنا کے اردو معانی

  • ایسی بات کہنا جس میں نشتر جیسی تکلیف محسوس ہو ، آزاردہ بات کہنا ۔

नश्तर का काम करना के हिंदी अर्थ

  • ऐसी बात कहना जिसमें नशतर जैसी तकलीफ़ महसूस हो, आज़ारदा बात कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشتَر کا کام کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشتَر کا کام کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words