تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nukaat" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"nukaat" کے متعقلہ نتائج
نُقاط ماسِک
(طبیعیات) وہ نقطے جس پر شعاعیں انحراف یا انعکاس کے بعد جمع ہوں ، وہ نقطے جس سے شعاعیں نکلتی ہوئی معلوم ہوں ۔
نُقاطِ قُطُب نُما
(جغرافیہ) سطح ِزمین کے مشرقی اور مغربی کنارے کے وہ فرضی نقطے جن کا تعین سورج کے مقام طلوع اور غروب سے ہوتا ہے .
نُقاطِ اِقامَت
(ہیئت) سیارے کے مدار میں واقع وہ دو مقام یا وہ مرکز جن میں سے سیارہ گزرتا ہے تو اس کی ظاہری حرکت عین رجعی سے راست اور راست سے رجعی ہوتی ہے اور سیارۂ مذکورہ حرکت کرتا ہوا معلوم نہیں ہوتا ۔
نِکات
لطیف باتیں نیز بذلہ سنجی بدیع گوئی، وہ نفیس اور پرلطف و بلیغ کلام جو ہر ایک کی سمجھ میں نہ آسکے
نُقْطَہ نَہ دائِرَہ
۔(ف) مذکر۔(کنایۃً) مرکز زمین۲۔(کنایۃً) اشارہ ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف۔
نُکتَہ پَرداز
لطیف باتیں بیان کرنے والا، نکتے بیان کرنے والا، نکتہ سنج، خوش گفتار، سخن شناس، عقل مند، ہوشیار، تیز فہم
نُقطَۂ دَمعِیَّہ
(طب) آنکھ کے اندرونی کویہ میں آنسوؤں کی نالی کے ابھار کا سوراخ (Puncta Lacrimalis)
نُقطَۂ دائِرَہ
وہ نقطہ جو دائرے کے عین وسط میں واقع ہو اور اس سے محیط تک جس قدر خطوط کھینچے جائیں سب آپس میں برابر ہوں ۔
نُکتَہ شَناس
باریک بات سمجھنے والا، نکتے کی بات پہچاننے والا، (مجازاً) تیز فہم، ذہین، دانا، سیانا، عقلمند
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔