تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"okTii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"okTii" کے متعقلہ نتائج
اِکَوتا
ایک قسم کی پھنسیاں جو ہاتھ کی پشت یا پاؤں پر چھتا باندھ لیتی ہیں اور پھر بڑھتے چلی جاتی ہیں (اکثر ان سے رطوبت بھی نکلتی تھی)
اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا
دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).
اُڑْتی چِڑْیا کے پَر کاٹْنا
بہت چالاک اور عیار ہونا ؛ (لوگوں کو) عاجز کردینا (محاورات ہند ، سبحان بخش ، ۱۶).
اُڑتی چِڑیا کے پَر گِن لینا
be smart as a whip, be very clever, be very perceptive, be so shrewd as to guess correctly
اُکْتائی کُمھارَن ناخُن سے مِٹّی کھودے
جب آدمی محنت کرتے کرتے تھک جاتا ہے یا کام پر جی نہیں لگتا تو بے دلی اور بے توجہی سے کام کرنے لگتا ہے .
چُٹْکے کا کھائے، اُکٹے کا نَہ کھائے
مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو
چُٹْکے کا کھائیے، اُکٹے کا نَہ کھائیے
مان٘گ کر کھانا بہتر ہے اُس کا احسان لینے سے جو احسان جتانے والا ہو
نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کھائے
کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔
نَکْٹے کا کھائے اُکْٹےکا نَہ کِھلائے
کمینے کا احسان مند نہیں ہونا چاہیے ، ادنیٰ کا احسان اٹھائے کم ظرف کا نہیں ۔
بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو
اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے
بی بی بکری ناؤ میں خاک اڑاتی ہو
اس کے متعلق کہا جاتا ہے جو خواہ مخواہ جھگڑا پیدا کرے، بھیڑیے اور بکری کی کہانی کی طرف اشارہ ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔