تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pahchaane" کے متعقلہ نتائج

پَہُنچْنا

۱. رک : پہن٘چنا .

پَہُون٘چْنا

۱. رک : پہن٘چنا .

پَہْچانْنا

واقف ہونا، اچھی طرح جاننا، شناخت کرنا، معرفت و آگہی حاصل کرنا، معلوم کرنا

پھانچْنا

پھاڑنا .

پَہُچْنا

رک : چاند کی مناسب دیجئے سو چاند جو دلبر کی خوبی کو نہ پہنچا.

پَہُنچانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پَونہْچنا

رک : پہن٘چنا .

پَہُون٘چانا

بخشنا ، ثواب بھیجنا .

پِھینچْنا

میلے کپڑے کو بغیر صابن کے اس طرح دھونا کہ اچھی طرح صاف نہ ہو، کھنْگالنا، نچوڑنا، ہاتھوں سے ملنا

آ پَہُنچْنا

پہنچ جانا، آجانا، وارد ہو جانا، پہنچے کے کام کی تکمیل ہونا

مَوت آ پونْہَچْنا

شامت یا بد نصیبی آجانا، آفت آجانا

مَوت آ پَہُنْچْنا

شامت یا بد نصیبی آجانا، آفت آجانا

سَر پَر آ پَہُنچْنا

نہایت قریب آ جانا ، نزدیک آ جانا.

پَونہُونچْنا

رک : پہن٘چنا.

وَقْت آ پَہونچْنا

موت کا وقت قریب آنا

وَقت آ پَہُنچْنا

وعدہ آ پہنچنا، موت کا وقت قریب آنا، مرنے کا زمانہ قریب آنا

وَعدَہ آ پَہُنچنا

موت کا وقت قریب آجانا، آخری وقت آپہنچنا، موت کا قریب آجانا، مدتِ حیات پوری ہونا، زندگی ختم ہونا

نَزدِیک آ پَہُنْچنا

قریب آ جانا ، پاس ہونا ۔

نَزْدِیک آ پَہُنْچنا

۔قریب آجانا۔؎

پَہ٘چانْت

۱. معرفت، شناخت.

پَیغامِ اَجَل آ پَہنْچنا

طلبی ہونا، بلاوا آنا

قَدْموں میں آ پَہُنچْنا

پاس آ جانا ، نزدیک آجانا .

وَعدَۂ حَق آ پَہُونْچنا

۔(فارسی وعدۂ حق رسیدن کا ترجمہ)(کنایۃً) موت کا وقت آجانا۔ زندگی کا ختم پرآجانا۔

وَعدَۂ حَق آ پَہُنچنا

موت کا وقت آجانا ، زندگی کا ختم پر آجانا (فارسی کے فقرے ’’وعدۂ حق رسیدن ‘‘ کا ترجمہ).

جَوہَرْ کو جَوہَرِی پَہچانے

اچھی چیز کی قدر جوہر شناس ہی کرسکتا ہے

ہَگاسے لَڑْکے کے نَتْھنے پَہْچانے جاتے ہَیں

صورت سے پتلی حالت یا بزدلی ظاہر ہو جاتی ہے

چور کو چور ہی پَہْچانے

جیسے کو تیسا ہی پہچانتا ہے

لَڑکے کے پاؤں پالْنے میں پَہْچانے جاتے ہَیں

۔ مثل ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں۔ ۳۔معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے۔

لَڑْکے کے پانْو پالنے میں پَہچانے جاتے ہیں

ہونہار لڑکے کے متعلق بولتے ہیں ؛ معاملے کا انجام ابتدا ہی سے معلوم ہوجاتا ہے

آدْمی کیْا جو آدْمی کو نَہ پَہچانے

انسان کو اچھے برے کی تمیز کرنی چاہیے، وہ آدمی ہی نہیں جو آدمی کو نہ پہچانے

پُوت کَپُوت پَنْگوڑوں میں ہی پَہچانے جاتے ہَیں

بچے میں شروع سے اچھے یا برے ہونے کے آثار پائے جاتے ہیں .

مُنڈا جوگی اَور پِسی دَوا پَہْچانے نَہِیں جاتے

سر منڈے ہوئے جوگی کی شکل و صورت سے معلوم نہیں ہوتا کہ اس کا باطن کیسا ہے جیسے کہ پسی ہوئی دوا کو دیکھ کر پتا نہیں چلتا کہ کیا چیز ہے

پَہْچانا نَہ جانا

رک : پہچان نہ پڑنا.

پَہْنچانے کو جانا

رسم مشایعت ادا کرنا، کسی کے رخصت ہونے کے وقت اخلاقاً کچھ دور اس کے ساتھ جانا

رُمُوزِ عِلْم عالِم جانے ، ہاتھی کی بولی مَہابَت پَہْچانے

عِلم کے راز عالم ہی جان سکتا ہے اور ہاتھی کی بولی اُسکا مہابت ہی جان سکتا ہے مطلب یہ کہ جو جس کا کام ہو وہ بہتر اس کام کا جاننے والا ہوتا ہے

مانُس کے پَہچاننے کو مُعامَلَہ کَسَوٹی ہے

جو معاملے میں ٹھیک نکلا وہ بھلا مانس ہے

بڑوں کی بات بڑے پہچانیں

بڑوں کی باتوں کو بڑے ہی سمجھتے ہیں

اُڑْتی چِڑیا پَہْچانْنا

دور کی بات تاڑ لینا، آثار اور قیافے سے بھانپ لینا، کسی کے دل کی بات سمجھ لینا، نہایت ہوشیار اور چالاک ہونا (دانائی یا فراست ظاہر کرنے کے لیے مستعل).

نِنّانوے گَھڑے دُودھ میں ایک گَھڑا پانی کیا پَہچانا جاوے

بہت سی چیز میں اگر ایک گھڑا تھوڑی سی خراب چیز کا ملادو تو پتا نہیں چلتا ؛ زیادہ مال میں تھوڑاسا خراب بھی ہو تو پہچانا نہیں جا سکتا

دِہاڑوں کو پَہُنچْنا

بُرا حال ہونا ، بُری گت بننا ، حلیہ خراب ہونا ، حالت خراب ہونا

دَھڑْکے پَہُونچانا

خوف دِلانا ، ڈرانا .

دَمڑی کی ہانْڈی گَئی ، کُتّے کی ذات پَہْچانی گَئی

نقصان تو ہوا مگر تجربہ حاصل ہوا، تھوڑا سا نقصان ہوا تو کوئی بات نہیں ہے حقیقت تو معلوم ہو گئی

تابَڑ توڑ خَبریں پَہونچنا

لگاتار خبریں آنا

اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے

آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .

خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے پَہْچانا

عقل کے وسیلے سے بہت کچھ حاصل ہوسکتا ہے ، عقل علم کا بڑا وسیلہ ہے.

دَمْڑی کی ہان٘ڈی گَئی کُتّے کی ذات پَہْچانی

فائِدَہ پَہُنچنا

نفع حاصل ہونا، فیض پہنچنا

فائِدَہ پَہُنچانا

نفع دینا، فیض پہنچانا

ہَوا پَر چَڑھ کے پَہُنچنا

برق رفتاری سے پہنچنا ، بہت تیز قدموں سے سفر طے کرنا ۔

پَڑْنا پَہُنچْنا

جھٹکا لگنا ، صدمہ ہونا .

دَمڑی کی ہانْڈی گَئی تو کُتّے کی ذات پَہْچانی

کَپْڑا پِھینچْنا

میلے کپڑے کو بغیر صابن کے اس طرح دھونا کہ اچھی طرح صاف نہ ہو ، کپڑا کھنگالنا.

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا

ہر جگہ غلط نہیں ہوتا، عقل سے بہت کچھ باتیں سمجھ میں آ جاتی ہیں

دَرْوازے تَک پَہُنچانا

رخصت کرنے کے لئے دروازے تک جانا.

گَھڑی آنْ پَہُچْنا

رک : گھڑی آنا.

عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچْنا

بہت مغرور ہونا، ہے حد نازاں ہونا، بہت اِترانا

عَرْش پَر دَِماغ پَہُنچانا

مغرور کردینا یا ہوجانا

دِماغ عَرْش پَر پَہُنچْنا

مغرور ہونا، خود پسند ہو جانا

عَرْش تَک دَِماغ پُہَنچْنا

عرش پر دماغ پہنچنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone