تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pahiya" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"pahiya" کے متعقلہ نتائج
کوس پَہِیّہ
شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.
کوس پَہِیّا
شاہی سواری کے ساتھ مسافت کی پیمائش کے لیے چلایا جانے والا ایک پہیّا جس کے چکّروں سے کوس کا اندازہ کیا جاتا تھا.
چَرْخِ پَہِیَّہ
وہ چرخی جس کے پہیے پر رسی باندھ کر تعمیرات میں بوجھ اوپر نیچے لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں، چرخی، بڑا گھیرا
کَمانی نَہ پَہیا گاڑی جوت میرے بَھیّا
کسی کام کا پہلے سے کوئی تعلق ہے ہی نہیں پھر بھی اسے کرنے کے لئے تیار رہنا
مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیا آگے چَلتا ہے
شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے
مَرد کی بات اور گاڑی کا پَہِیہ آگے کو چَلتا ہے
شریف اپنے اقرار سے پھرتے نہیں ہیں، شریف جو وعدہ کرتا ہے اسے ضرور پورا کرتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔