تلاش شدہ نتائج
"pahlu.o.n" کے متعقلہ نتائج
پُھولوں
پھول کی جمع تراکیب میں مستعمل، بہت سارے پھول
flan
(الف) ذائقہ دار ماوا چڑھی ہوئی پیسٹری (ب) ایک قسم کا اسپنج کیک جس پر مٹھاس لپٹی ہو۔.
فُلاں
وہ شخص یا چیز جو ذہن میں ہو لیکن اس کا نام لینا کسی وجہ سے مقصود اور مناسب نہ ہو
fluon
پلاسٹِک جو فلورو ہائیڈرو کاربن سے تیار کیا جاتا ہے اور کِسی عام محلل یعنی مائع میں حل نہیں ہوتا
فَلان
معقد، فرج، عورت کی شرمگاہ
پَہْلَن
جانور کے بچہ دینے کے بعد کا پہلا دودھ بالخصوص گائے بھین٘س اور بکری کا جو اکثر لوگ شوق سے کھاتے ہیں نیز ادویات میں مستعمل ہے، کھیس
فِعْلاً
فعل یا عمل کی رو سے، عملاً، عملی طور پر
پُھولْنا
(ھ) پھول کا کھِلنا، (شفق کے نسبت) آسمان پر نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے کسی جوف دار چیز کا تن جانا، موٹا ہونا، خوش ہونا، سرسبز ہونا، بارور ہونا، کامیاب ہونا، سوٗجنا، ورم ہونا، نفخ ہونا، نازاں ہونا، اترانا (پر کے ساتھ)
پَھیلْنا
کشادہ ہونا ، حدود وسیع ہونا ،(طول یا عرض یا دونوں میں) بڑھنا ، چاروں طرف بڑھنا
پُھولوں کی چَھڑی
وہ پتلی شاخ یا کھپچّی جس پر پھول بندھے یا گندھے ہوں
پُھولوں کا زیوَر
سہرے کے علاوہ پھولوں کا بنا ہوا زیور جو ہاتھ گلے وغیرہ میں پہنا جاتا ہے.
پُھولوں کی بَدّھی
بَدّھی (رک) جو پھولوں سے بنائی گئی ہو.
پُھولوں سے لَدْنا
درخت میں بہت ذیادہ پھول لگنا ؛ بہت زیادہ پھول پہننا.
پُھولوں کا سِہْرَہ
دولھا کے لیے پھولوں کی لڑیوں سے بنا ہوا سر پر باندھنے کا یک زیور
پُھولوں کا سِہْرا
دولھا کے لیے پھولوں کی لڑیوں سے بنا ہوا سر پر بان٘دھنے کا یک زیور
پُھولوں کی چادَر
وہ چادر گل جو بزرگوں کے مزار پر (خواہ منت کی خواہ اعتقادا یا احتراما) چڑھاتے ہیں.
فَلان میں تُھوکْنا
رسوا کرنا، بری طرح ذلیل کرنا، فحش گالیاں دینا
پُھولوں کا بِچَھونا
۔ (مجازاً) ملائم بچھونا۔؎
فَلان کَرانا
عورت کا مرد سے فعل بد کرانا، زنا کرانا
پُھولوں میں تُلْوانا
پھولوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ.
پُھولوں بَسا ہونا
کسی چیز سے پھولوں کی خوشبو یا مہک آنا ، کسی چیز میں پھول کی خوشبو یا مہک سما جانا یا رچ جانا.
پُھولْنا پَھلْنا
ترقی کرنا، نشو نما پانا، کامیاب ہونا، بارآور ہونا
فَلان مَرانی
فاحشہ اور بدکارعورت کے لیے گالی، دشنام
پُھولوں کا کھیت
وہ جگہ جہاں بکثرت پھول پیدا ہوں ، پھولوں کی کیاری.
پُھولوں میں جانا
تیجے میں جانا ، سویم کی فاتحہ میں شرکت کرنا.
پُھولوں کے گَجْرے
رک : پھولوں کے بار جو ذرا بڑے پھولوں کے بنائے جاتے ہیں
پُھولوں میں پَلْنا
ناز و نعم میں پرورش پانا.
پُھولوں میں تولْنا
پھولوں میں تلنا (رک) کا تعدیہ
پُھولوں کا ہار
پھولوں کی مالا جوگلے میں پہنتے ہیں، گلوں کی حمایل کنٹھا، پھولوں کی بدھّی
پُھولوں کے ہار
پھولوں کو گونْدھ کر بنائی ہوئی لڑی کا حلقہ.
فُلاں فُلاں
ہر ایک ، سب ، تمام ، یہ سب .
پُھولوں کے ٹوکْرے اُتَرْنا
کثرت سے پھولوں کی پیداوار ہونا ، (مجازاً) شگفتہ بیانی کرنا.
پُھولوں کا گَہْنا
پھولوں کا زیور جو شادی میں دولہا دلہن کو پہنایا جاتا ہے اس میں بدھی طرہ کن٘گن ہار وغیرہ یہ چیزیں ہوتی ہیں.
پَھلَنْدوں کی طَرَح بَگھارْنا
(مجازاً) تھک کر چور ہوجانا ، رک : پھلینْدے بگھارنا .
پُھولوں کی چار
۔مونث۔۱۔چادر گل۔۲۔وہ پھولوں کی چادر جس کو بزرگوں کے مزاروں پر چڑھاتے ہیں۔ ؎