تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pavan" کے متعقلہ نتائج

پاواں

پاو (۲) رک کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

پاوَن

پاک، مقدس

پَوَن کال

سان٘س چلنے تک کا دور ؛ ہوا کا قحط .

پَوَن دَمڑی

۔ ایک دمڑی کی تین حصہ۔

پَوَن نَلی

ہوا پہن٘چانے والی نلی .

پَوَن سُوت

رک : پون کا پوت .

پَون اُڑانا

جادو کی موٹھ پھینکنا

پَوَن آہار

ہوا کھانا ، کسوت کے لیے سیر کرنا ، پھرنا یا سواری کرنا .

پَوَن پانی

آب و ہوا

پَوَن واری

ہوا کی طرح ، مثال باد .

پَوَن ٹونٹی

بھٹے کے اندر ہوا داخل کرنے کے نل (جھکڑ نل) میں لگی ہوئی ٹون٘ٹی

پَوَن پَیما

ہوا ناپنے کا آلہ ، باد پیما .

پَوَن پُھول

وہ پھول جس کی پتیاں بکھر کر ہوا میں اڑتی پھریں ، باد ہوائی پھول نیز مجازاً .

پَوَن کَرنا

(کسی چیز کو ہلا کر) ہوا دینا .

پَوَن چَکّی

وہ چکی جو ہوا سے گردش کرتی ہے اور جس سے آٹا پیسنے یا کوئی پمپ مشین وغیرہ چلانے کا کام لیا جاتا ہے

پَوَن مارنا

رک : پون چلانا .

پَوَن پَرِیکْشا

رک : پون پرچّھا .

پَوَن جَھکولا

a gust of breeze

پَوَن جَھکورا

a gust of breeze

پَوَن پَرِیچھا

(کشتی بانی) ہوا کا رخ دیکھنے کا جھنڈا جو باد بانی کشتیوں پر لگایا جاتا تھا جب کہ آج کل ہوائی جہازوں کے میدان میں ہوا کا رخ دیکھنے کو لگایا جاتا ہے، دھجا

پَون چلانا

جادو کرنا، جادو کی موٹھ پھین٘کنا، جادو منتر ڈالنا (عموماً کسی کو مارنے کے لیے)

پَون بِٹھانا

پیر یا مؤکل مسلّط کرنا، ارواح خبیثہ کو کسی شخص کے ضرر پہن٘چانے کے واسطے متعین کرنا، جادو کر دینا

پَوَن کا پُوت

راون کا بیٹا ؛ ہنومان ؛ ناگ ، سان٘پ .

پَوَن پانی کا اَثَر

climatic effects

پَوَن کا پُوت ، پَتال کا راجَہ

ہر کام میں دخل در معقول دینے والا ، ہر مجمع میں داخل ہونے والا ، باد ہوائی آدمی .

pavane

تواریخ: ایک دھیما دو تالی ، ٹھاٹھ دار رقص، زرق برق پوشاک کے ساتھ۔.

پاوَنْتائی

پاکی، پاونتا، پاک صاف ہونے کی حالت و کیفیت، طہارت

پاوَنے دار

لہنے دار، قرض دینے والا، مہاجن، اناج سے دولت کمانے کا حقدار

پاوَن٘تو

پاکی

پَوانا

کھلانا ، کھانا کھلانا ، حاصل کرانا .

پاوَنی

پاون کی تانیث، پاک کرنے والی

پاوَنْتا

پاکی، صفائی

پاواں تَلے

پیر کے نیچے ، مراد حقیر ۔

پاواں پَر پَڑْنا

پان٘و پڑنا، خوشامد درآمد یا عاجزی کرنا ۔

پاؤ آنا

۔ (ھ) مذکر۔ ایک ڈبل پیسا۔ تین پائی۔

پاو آنَہ

آنے کا چوتھائی حصّہ ؛ ایک پیسا ، تین پائی .

پَیوَندی گُدْڑی

a gabardine.

پَوِنْدا

غلزئی قبیلے کا پاک فرقہ، (جو پاکستان اور افغانستان کے درمیان تجارتی مال لے جاتا ہے)

پَیوَنْدی

جس میں جوڑ لگا ہو، پیوند والا

پَیوَن٘د لَف٘ظ

رک : پیوند حرف .

پَیوَنْدَگی

پیوند ہونے کا عمل یا کیفیت، وابستگی

پَیوَند پَر پَیوَنَد گانْٹھنا

انتہائی مفلسی میں بسر کرنا .

پَیوَن٘د دار

وہ کپڑا وغیرہ جس میں پھٹنے کی وجہ جوڑ لگایا ہو .

پَیوَنْدوں میں ڈَھکْنا

(لفظاََ) بہت ہی بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ہونا ، (مجازاً) انتہائی مفلسی کی حالت میں ہونا .

پَیوَنْد

(مجازاً) الفاظ کی بندش .

پَیوَند ٹانْکنا

جوڑ لگانا ، تھگلی لگانا ، پھٹی ہوئی چیز میں کوئی ٹکڑا لگانا ؛ (مجازاََ) جڑ رسی کرنا .

پَیوَن٘د کار

۱. جوڑ لگانے والا ، درزی ؛ موچی ؛ درخت میں قلم لگانے والا

پَیوندِ زَمِین

۔زمین میں دفن (کرنا ہونا کے ساتھ ۔ ؎

پَیوَند میں پَیوَنْد مِلْنا

پم نسل یا کفو اور ہمسر سے رشتہ ہو جانا ، برابر کا رشتہ ہونا ، اپنی ذات برداری میں شادی ہونا .

پَیوَند میں پَیوَند مِل جانا

۔(عو) نسل میں نسل مل جانا (فقرہ) انھیں دان وہیز کی پرواہ نہیں وہ چاہتے ہیں ہڈی میں پڈی پیوند میں پیوند مل جائے۔

پَیوَند گانٹْھنا

پھٹے کپڑے میں جوڑ لگانا

پَیوند کردینا

کپڑے کا ٹکڑا سینا، جوڑ لگانا

پَیوَند لَگا دینا

شامل کر دینا ، ملا دینا.

پَیوَنْدی مُوچھیں

مصنوعی مونچھیں جن کر حلقہ کی صورت بنا کر گالوں پرچپکا لیتے ہیں

پَیوَندِ زَمین ہونا

مرجانا، زمین میں دفن ہونا

پَیوَندِ زَمین کرنا

زمین میں دفن کرنا

پَیْوَنْد کاری

پیوند لگانے کا پیشہ

پَیوَن٘د حَرْف

(خوش نویسی) دو حرفوں کے انصال یا جوڑ کی جگہ جو نقطہ یا شوشہ ہو ، جیسے : مٹی میں حرف میم اور ٹ کا درمیانی شوشہ .

پَیوَن٘د لَبَنِیَّہ

(اصطلاح) غلاف القلب کی سطع پر پڑ جانے والے داغ جو دودھ کی مانند سفید اور ہموار ہوتے ہیں برائے ورم غلاف القلب کے بعد بھی اس قسم کے داغ ایک نشان کی حیثیت میں باقی رہ جاتے ہیں لیکن اکثر حالتوں میں یہ سفید داغ غلاف القلب پر کسی پیرونی دباؤ کا نتجہ ہوتے ہیں، . انگ : Milk Patches

پَیوَند ہونا

پیوند کرنا (رک) کا لازم .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone