تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"pho.do" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"pho.do" کے متعقلہ نتائج
پَہاڑا
(کاشت کاری) پہاڑ کے دامن میں ایسا نشیبی قطعۂ زمین جو پانی کے ٹھرنے کی وجه سے بہت زیادہ گیلا بلکه کیچڑ بنا رہے اور عام قسم کی پیداوار کے لایق نه ہو ، ایسی زمین میں آل زیادہ رہنے سے بیج گل جاتا ہے، دھرتی دو طرح کی ہے اون٘چی اور نیچی چنان٘چه اون٘چی زمین کو پہاڑا بان٘گر اور ن٘یچی زمین دریا سے نزدیک کو ترائی کہتے ہیں
پَہاڑی
بلاول ٹھاٹھ کی آڑو کا نام جس میں پان٘چ سر لگتے ہیں، مدھم اور نکھاد سر درجت ہیں یعنی نہیں لگتے
پَہاڑُو
دہلی میں پایا جانے والا آبی پھن کا ایک سان٘پ ہے اس کی دو قسمیں ہیں ایک سنہری ایک زرد سنہری کا سر کالا جسم پر چتیاں کالی کالی مسور کے دانے سے کچھ چھوٹی بڑی اور زرد کا سر کالا ہون٘ٹھ سرخ اور چتیاں چھوٹی چھوٹی یہ دونوں ڈھائی ڈھائی گز کے لمبے اور ڈیڑھ انچ کے موٹے ہوتے ہیں . . . مگر زہر نہین رکھتے .
پھوڑا
۱. ( جلدی خرابی یا فساد خون کے باعث ) جسم پر کا ابھارا جو پک کر اور پھوٹ کر زخم کی شکل اختیار کرے ، دمبل ، بڑی پھنسی .
پِھڈّا
جوتا جس کی ایڑھی بیٹھی ہوتی ہے ، سلیپر ؛ وہ شخص جس کے پیروں میں خم ہو اور چلنے میں آڑے ترچھے پان٘و رکھے ؛ وہ آدمی جو پان٘و رگڑتا ہوا یا لن٘گ کرتا ہوا چلے .
پُہَڈّا
طاقچہ یا گڑھا جو پان٘و رکھنے کے واسطے کسی دیوار یا کن٘ویں میں بنا دیتے ہیں تاکہ اترنے چڑھنے میں آسانی ہو، پہوڈا
پھاندی
نیشکر کا گٹھا، گنّوں کا گٹّھا یا بوجھ، نیشکر کا پشتارہ، گنّوں کا بنڈل (عام طور پر پچاس سے سو تک)
fido
زمین پر پٹرول سے چلنے والے چراغوں کی مدد سے دُھند کو چھانٹ کر ہوائی جہاز کو اتارنے کا طریقہ [Fog Intensive Dispersal Operation کا سرحرفی مجموعہ].
پھوڑا چھیڑْنا
(لکھنؤ) پھوڑے سے تھوڑا تھوڑا مواد آنا، پھوڑے میں نشتر دینا، مجازاً: کوئی تکلیف دہ واقعہ بیان کرنا
پَہاڑی بھنگ
دھتورے کی نسل سے بد وضع، موٹا روئیدار پتی اور ناخوشگوار خوشبو والا پیڑ جو موٹا ور زہریلا یوریشنین پودا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔