تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَھڑی" کے متعقلہ نتائج

پَھڑی

ایک گز چوڑی ایک گز اون٘چی اور تین گز لان٘بی پتھروں یا این٘ٹوں کی ڈھیری .

پَھڑی باز

دغا باز، دھوکے باز، دھوکہ دینے والا

پَھڑی دینا

(مرغ بازی) رک : پھڑکانا .

پَھڑا پَھڑی

جھگڑا ، لڑائی .

کَھڑی پَھڑی

(کبوتر بازی) کبوتروں کو سر کے اوپر (گھر کے اُوپر) تاوا دینے کا طریقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَھڑی کے معانیدیکھیے

پَھڑی

pha.Diiफड़ी

وزن : 12

موضوعات: کبوتر بازی

پَھڑی کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • ایک گز چوڑی ایک گز اون٘چی اور تین گز لان٘بی پتھروں یا این٘ٹوں کی ڈھیری .
  • ۔(ھ) (مونث۔ پتھروں کا ڈھیر۔ ؎
  • (کبوتر بازی) نئے کبوتروں کو بازی کے لیے اُڑنا سکھانے کو ابتدا میں بھڑ کا کر اُڑانے کا عمل جو من٘ڈیر اور چھت تک رہے ، جھپکا .

اسم، مؤنث

  • (گاڑی بانی) بیل گاڑی کی سطح جو پھڑ پر بان٘س کی کھیچیاں جڑ کر بنادی جاتی ہے ، چھابن ، پھاری ، سائی ، مان٘چھیا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of pha.Dii

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • pile of stones

Noun

  • threesome or foursome (card players)

फड़ी के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ईंटों, पत्थरों आदि का परिमाण स्थिर करने के लिए लगाया जानेवाला वह ढेर जो तीस गज लम्बा, एक गज चौड़ा और एक गज ऊँचा हो
  • ईंट, पत्थरों आदि का परिमाण स्थिर करने के लिए लगाया जाने वाला लगभग एक मीटर चौड़ा, एक मीटर ऊँचा और तीस मीटर लंबा ढेर।

پَھڑی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَھڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَھڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words