تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"poch" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"poch" کے متعقلہ نتائج
پوچ بافی
بے سروپا باتیں کرنے کا عمل، بے بنیاد باتوں کا جال بچھانے کی کیفیت و حالت، بکواس، لغوبات، فضول بات، بے کار، مضحکہ خیز بات، بک بک، چک چک، بڑبڑاہٹ
پوچْڑی
مشک کے پائن٘چوں کے مقابل آخیر کی طرف چمڑے کا سلا ہوا حلقہ جس میں جوتئے کا دوسرا سرا بان٘دھا جاتا ہے .
پُوچھا
شگون، جوتشیوں کی صلاح، منجموں کی رائے، نیز بھگتیوں یا میراں والوں سے بیماری وغیرہ یا مستقبل کا حال دریافت کرنے کا عمل
پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا
طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا
پُوچ بافی
بے سروپا باتیں کرنے کا عمل، بے بنیاد باتوں کا جال بچھانے کی کیفیت و حالت، بکواس، لغوبات، فضول بات، بے کار، مضحکہ خیز بات، بک بک، چک چک، بڑبڑاہٹ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔