تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا کے معانیدیکھیے

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

puu.nchh paka.D kar chalnaaपूँछ पकड़ कर चलना

اصل: ہندی

محاورہ

موضوعات: طنزاً

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا کے اردو معانی

 

  • طنزاً: کسی کے پیچھے پیچھے چلنا، کسی کا پچھ لگو بننا، ہر بات میں کسی کی پیروی کرنا
  • طنزاً: کسی کے سہارے سے کوئی کام کرنا، سہارا لینا یا پکڑنا، کسی بارے میں کسی کی مدد پر انحصار کرنا

English meaning of puu.nchh paka.D kar chalnaa

 

  • Satirical: follow someone everywhere
  • Satirical: be totally dependent on someone

पूँछ पकड़ कर चलना के हिंदी अर्थ

 

  • व्यंगात्मक: किसी के पीछे-पीछे चलना, किसी का पिछलग्गू बनना, हर बात में किसी का अनुसरण करना
  • व्यंगात्मक: किसी के सहारे से कोई काम करना, सहारा लेना या पकड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُونچھ پَکَڑ کَر چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words