تلاش شدہ نتائج
"qaa.eda" کے متعقلہ نتائج
قَائِدَہ
ایک قسم کا سان٘پ جس کا پھن نہیں ہوتا اور زیادہ سے زیادہ سوا گز کا ہوتا ہے.
قاعِدے
قاعدہ (رک) کی جمع یا مغّیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل .
قْدَید
دھاری دار جھوٹا لمبل ؛ حجاز کا ایک چشمہ ، ایک وادی کا نام .
قاعِدَہ توڑْنا
بنے بنائے اُصول و ضوابط پر عمل نہ کرنا ، قاعدے کی پابندی دانستہ نہ کرنا.
قاعِدَہ باندْھنا
دستور ٹھہرانا، ضابطہ بنانا، دستورالعمل بنانا، عادت ڈالنا
قاعِدَہ بَندھنا
دستور ٹھہرنا، دستور العمل ہو جانا
عُقْدَہ
۳. (i) (مجازاً) راز، بھید ، پوشیدہ بات.
قَعْدَہ
بیٹھنا، قعدہ کی جمع 'قعود' ہے
قاعِدَہ بَدَلْنا
دستور بدلنا ، طور طریقہ بدلنا.
عُقْدی
عُقدہ (رک) سے منسوب یا متعلق .
عَقیِدہ
ایمان، وہ دلی بھروسا یا اعتبار جو کسی امر یا شخص کو درست یا حق سمجھنے سے پیدا ہوا، یقین، اعتقاد
قاعِدَہ مُقَرَّر ہونا
دستور ٹھیرنا، دستور العمل ہوجانا
قاعِدے سے
دستور کے مطابق، سلیقے سے، ادب سے
قدوع
رذیل، نیچ، بے وقعت، کمینہ
عاقِدَہ
گرہ لگانے والی، باندھنے والی
قاعِدَہ آنا
طریقہ معلوم ہونا ، گُر معلوم ہونا.
قُعُودی
ایک جگہ بیٹھ كر كیا جانے والا (كام) یا گزارا جانے والا (وقت) ؛ كاہلانہ .
قاعِدے کا پابَنْد رَہْنا
دستور کا پابند رہنا، قانون پر چلنا، ضابطے پر عمل ہونا
قاعِدَہ بَنانا
اُصول قائم کرنا ؛ قاعدہ بننا بھی استعمال ہوتا ہے
قاعِدَہ نِکالْنا
طریقہ ایجاد کرنا ، انداز نکالنا.
قاعِدے سے لَگانا
ڈھنگ سے لگانا، ترتیب سے رکھنا
قاعِدَہ جاری کَرْنا
دستور مقّرر کرنا، قانون جاری کرنا
قاعِدے کی بات ہے
عام دستور ہے ، اُصولی بات ہے.
قاعِدَہ داں
اصول اور طریقوں سے واقف، رسم و رواج سے آگاہ
قائدِ اَیوان
(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی کا رہنما، مجالس قانون ساز کا سربراہ
قاعِدَہ دان
قاعدہ جاننے والا، رسم و رواج وغیرہ سے واقف، ماہر، استاد
قاعِدَہ دانی
اصول اور طریقے سے آگاہی ، رسم و رواج کی واقفیت.
قاعِدَہ قانُون
قاعدہ، طریقہ، ڈھنگ، اُصول، قانون و دستور
قائِدِ حِزْب اِخْتِلاف
(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ، اپوزیشن لیڈر
قائدِ حِزْبِ مُخالِف
(سیاست) پارلیمنٹ یا اسمبلی میں مخالف پارٹی کا سربراہ.
کَئی دَفْعَہ
چند مرتبہ، متعدد بار، باربار
قاعِدَگی
قاعدہ ہونا ، قاعدے کے مطابق ہونا (مرکبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).
قائِدانَہ
قائد کی طرح، رہنما جیسا، قیادت کا
قاعِدَۂ کُلِّیَّہ
وہ قانون، ضابطہ یا اصول جو سبھی یکساں لاگو ہو، عام قاعدہ، عام اصول، مسلمہ اصول
عَقِیدَہ بِگَڑ جانا
ایمان خراب ہوجانا، اعتقاد کمزور پڑجانا، بے یقینی کا شکار ہوجانا
عُقْدَہ پانا
معاملے کو سمجھ لینا، بات کی تہ تک پہنچ جانا، راز کو پالینا
عُقْدَہ ڈالْنا
راہ میں رکاوٹ ڈالنا، روڑے اٹکانا، دشواری پیدا کرنا
عُقْدَہ حَل ہونا
گرہ کھلنا، مشکل دور ہونا، پیچیدہ مسئلہ سمجھ میں آجانا، سراغ ملنا
عُقْدَہ کھول٘نا
گُتھی سُلجھانا ، گرہ کھولنا ، مُشکل حل کرنا .
عُقْدَہ حَل کَرْنا
گرہ کھولنا، دقت اور مشکل رفع کرنا، کوئی پیچیدہ بات سلجھانا