تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"qanoon" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"qanoon" کے متعقلہ نتائج
قانُون تَقْلِیلِ اِفادَہ
(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.
قانُون بَرْخواسْت
(طب) وہ قاعدہ جس کی رُو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے (انگ : Law of Dissolution).
قانُون گو
وہ محرّر، جس کے ذمّے زمینوں کا حساب کتاب رہتا ہے، پٹواری سے بالاتر اور تحصیل دار سے چھوٹا عہدہ دار
قانُون اَپْنے ہاتھ میں لینا
حکومت کے بنائے ہوئے قانون کو توڑنا، قانون کا لحاظ نہ کرنا، غیر قانونی حرکت کرنا
قانُون تَقْلِیلِ حاصِل
(معاشیات) ایک خاص نقطے تک پہنچنے کے بعد پیداوار میں ہونے والے نسبتاً کم اضافے کا اصول ، پیداوار میں کمی کا قانون.
قانُون بَرْخواسْتگی
(طب) وہ قاعدہ جس کی رُو سے عصبی مراکز پر ایک دوا کی تدریجی تاثیر حیوانی زندگی میں ان کے نمونے سے مقلوب ترتیب میں فعل کرتی ہے (انگ : Law of Dissolution).
قانُون بِالْجَبْر
وہ قانون جو کسی اہم موقع کی مناسبت یا ملکی سطح پر گڑ بڑ کے خدشے کے پیشِ نظر وضع کیا جاۓ اور اس کا اطلاق جبراً کرایا جاۓ.
قانُونِ غَیر تَحْرِیری
وہ قانون جس کو حاکمِ ضلع یا اس کے نائب کے سوا کسی اور نے بنایا ہو اس کی تین قسمیں ہیں (۱) رواجاتِ عام (۲) رواجاتِ خاص (۳) خاص قوانین .
قانُونِ تَعْزِیری
وہ قانون جو ملک میں امن وامان قائم رکھنے اور رعایا کی جان ومال کی حفاظت کے لیے حکومت وضع کرتی ہے اور اس کے تحت نقص امن کے مجرموں کو سزا دیتی ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔