تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"qarze" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"qarze" کے متعقلہ نتائج
قَرْضِ عامَّہ
وہ قرض جو ایک ملک دوسرے ملک سے لیتا ہے نیز وہ قرضہ جو حکومت عوام یا عوامی اداروں سے لیتی ہے.
قرض حسنہ
ایسا قرض جس پر کوئی سود نہ ہو اور نہ اس کا تقاضا کیا جا سکے، قرض دار کو جب سہولت ہو اس کو ادا کے اور نہ ادا کر سکے تو اس پر کوئی بار نہ ہو
قَرْضِ حَسَن
وہ قرض جو بلاسود اور بلا میعاد ہو اور اگر مقروض ادا نہ کر سکے تو معاف ہے لیکن ادا کرنے کے قابل ہونے کے باوجود نہ ادا کرے تو گنہگار.
قَرْضہ کاڑْھ کرے ویوہار، مہری سے جو رُوٹھے بھتار، بے بُلاوت بولَے درْبار، یہ تینوں پشم کے بار
جو قرض کے روپے سے بیوپار کرے، جو اپنی بیوی سے روٹھے، جو دربار میں بلائے بغیر بولے سب بیوقوف ہیں
قُراضَہ
ریزہ، جو قینچی کے کترنے یا ریتی کے رگڑنے سے گَرے، نیز سونے چاندی کے ٹکڑے، ریزہ، کترن، تراشہ، جھیلن، بُرادہ
قَرْضی فَولاد
ایک خاص قسم کا فولاد جس سے قینچیاں یا دوسرے کاٹںے کے آلے بنائے جاتے ہیں (انگ : Shear Steel) فولاد زیادہ تر ریشہ دار ہو جاتا ہے اس کو قرضی فولاد کہتے ہیں.
قَرْضَۂ تَمَسُکی
(قانون) وہ قرضہ جو تمسک (دستاویز) کی رُو سے ہو ، وہ قبضہ جس کی بابت تمسک لکھا جائے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔