تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرْضَہ" کے متعقلہ نتائج

قَرْضَہ

اُدھار، قرض

قَرْضَہ جات

قرضے، بہت سارے قرضے

قَرْضَہ دینا

اُدھار دینا عاریۃً دینا.

قَرْضَہ چُکانا

قرض ادا کرنا نیز احسان اتارنا.

قَرْضَۂ حَسَنَہ

رک : قرضِ حسنہ ، وہ قرض جس کی ادائی اُدھار لینے والے کی مرضی پر منحصر ہو

قَرْضَہ اُتَر جانا

رک : قرض اتر جانا

قَرْضَہ چُکْتا کَرْنا

رک : قرضہ چکانا.

قَرْضَہ اَدا کَرْنا

قرض کے طور پر لی ہوئی رقم کو واپس کرنا

قَرْضَۂ اِقْبالی

(قانون) وہ قرضہ جس کی بابت عدالت میں اقبال ہو ، جسے قرضدار مانتا ہو

قَرْضَۂ حِسابی

جو قرضہ حساب پر ہو ، وہ قرضہ حساب سے منسوب ہو ، وہ قرضہ جو کھاتے میں درج ہو

قَرْضَۂ مَورُوثی

(قانون) آباؤ اجداد کا قرض ، ورثے میں ملا ہو قرض

قَرْضَۂ تَمَسُکی

(قانون) وہ قرضہ جو تمسک (دستاویز) کی رُو سے ہو ، وہ قبضہ جس کی بابت تمسک لکھا جائے

قَرْضَہ مِقْراضِ مُحَبَّت ہے

ادھار محبت کی قینچی ہے، قرض لینے سے تعلقات خراب ہو جاتے ہیں

قَرْضَۂ مُنْقَضِیُ المِیعاد

وہ قرضہ جس کی میعاد گزر چکی ہو

قَومی قَرْضَہ

تَرْجِیحی قَرْضَہ

(بنکاری) قرضے کی ایک قسم جس کی بنا کوئی خاص ترجیح ہو، انگ: Preference Debit

تَقاوی قَرْضَہ

رک: تقاوی معنی نمبر ۲.

پاجی کا قَرْضَہ

احسان کا بدلہ اُسی وقت چکا دینے کا عمل .

اِقْرارِ صِحَتِ قَرْضَہ

قَیدِ بَعِوَضِ قَرْضَہ

(قانون) وہ قید جو قرضے کی عوض ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرْضَہ کے معانیدیکھیے

قَرْضَہ

qarzaक़र्ज़ा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: قَرَضَ

قَرْضَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اُدھار، قرض
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of qarza

Noun, Masculine

क़र्ज़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

قَرْضَہ کے مرکب الفاظ

قَرْضَہ سے متعلق دلچسپ معلومات

قرضہ یہاں بھی ’’موجہ‘‘، ’’آوازہ‘‘ وغیرہ کی طرح سے ہائے ہوز زائد ہے۔ فرق صرف یہ ہے کہ مؤخرالذکر دونوں لفظ فارسی میں بھی ہیں جب کہ ’’قرضہ‘‘ اردو والوں کی اختراع ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرْضَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرْضَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words