تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rakhiyo" کے متعقلہ نتائج

دیکْھیو

یاد رہے، باخبر رہو، آگاہی ہو

دیکِھیا

دیکھا

دیکْھیے

خدا جانے کیا ہو، واللہ اعلم

رَکھائی

حفاظت کرنے کا عمل، رکھنے کی مزدوری، رکھوائی

رَکْھیا

حفاظت ، دیکھ بھال ، نگہبانی ، رکشا .

دِکھائی

دیکھنے یا جائزہ لینے کا عمل یا کیفیت، نگرانی دیکھ بھال، معائنہ

رَکَھیّا

رکھنے والا، محافظ ، حفاظت کرنے والا .

دُکِھیا

۱. رک : دُکھی .

دوکْھیا

رک : ” دکھیا “

رُوکھائی

رک : رُوکھا پن.

رُکھائی

۲. (بن باسی) خیال کی یک سوئی ، کائنات پر غور ، گیان دھیان.

رُوکْھیا

(کاشت کاری) وہ قطعۂ اراضی جس پر درختوں کے جُھنڈ ہوں.

رُکِھیا

पेड़ों की छाया से युक्त भूमि

یاد رَکِھیو

یاد رکھنا ، بھول نہ جانا

عَرْقِ حَیا

شرمندگی کے باعث آنے والا پسینہ

نَہ رَکِھیو

نہ بنائیو ، تعمیر نہ کرنا

گنڈے چلے بزار، بنولے ڈھانک رکھیو

بد معاش کوئی چیز نہیں چھوڑتے

دیکْھیےتو

سمجھ رکھو.

دِکھائی پَڑْنا

نظر آنا، سُجھائی دینا، محسوس ہونا

دیکھیے قصائی کی نظر اور کھلائیے سونے کا نوالا

اولاد کو ظاہراً غصے کی نظر سے دیکھنا چاہیے اور کھانے کو اچھے سے اچھا دینا چاہیے

دیکھئے قَصائِی کِی نَظِر کھِلائیے سُونے کا نِوالَہ

کسی کو اپنی اولاد کی تربیت کے لیے تنبیہ کے طور پر بولا جاتا ہے، ناز برداری کرنا مگر حد سے نہ گزرنے دینا، مہربانی کرنا مگر رعب قائم رکھنا، لاڈ پیار کرنا مگر گستاخ نہ ہونے دینا، ہر طرح کے عیش و آرام کے ساتھ تربیت کرنا

دیکِھیے سانپ کی نَظَر کھائِیے سونے کا نِوالَہ

امیر آدمی کی خوشامد کر کے آدمی مزے کرتا ہے.

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹووے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

رُکھائی دینا

رک : رُکھائی بتانا .

دیکِھیے شیر کی نَظَر، کِھلائِیے سونے کا نِوالَہ

بچّے کو اچھی تربیت دینا چاہیئے ، تادیب و تنبہہ بھی کرے ، غذا اور آرام کا خیال رکھے.

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا جیب ٹوہوے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

رُوکھائی بَدَلْنا

تیوری بدلنا ، بے مروَتی اور بدمزاجی کے آثار چہرے سے ظاہر کرنا.

رُکھائی بَدَلْنا

بے رُخی اور روکھے پن کے تیور دکھانا.

دِکھائی دینا

معلوم ہونا ، محسوس ہونا.

دُکھیا رووے سُکھیا سووے

مصیبت زدہ آدمی تکلیف میں دن گزارتا ہے، خوش قسمت مزے کرتا ہے

دیکِھیا جانا

برداشت ہونا ، گوارا کرنا ، درگزر سے کام لینا.

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَروٹ بَیٹھے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَرْوَٹ بَیٹْھتا ہے

دیکھیے انجام کیا ہو، خدا معلوم کیا نتیجہ نکلے گا

دُکھیا دُکھ رووے سُکھیا کَمَر ٹوئے

غم زدہ اور آفت رسیدہ پر ٹھٹھے مارنا یا کسی کو بے پرواہی سے جواب دینا

دیکِھئے کِس کَل یا کَروَٹ اُونْٹ بَیٹھے

Let us see how the wind blows.

رُکھائی کَرنا

مدمزاجی ، بے مُروّتی برتنا .

رُکھائی بَتانا

کج ادائی سے پیش آنا ، بے رُخی برتنا ، خاطر میں نہ لانا ، رُخ نہ دینا ، روکھا پن اختیار کرنا.

رُوکھائی جَتانا

بے مروَتی دِکھانا ، تیوری چڑھانا ، مُن٘ھ بنانا.

رُکھائی پَر آنا

بے مُروّتی برتنا ، روکھے پن سے پیش آنا .

دیکِھیے کیا ہو

(انشانیہ کلمہ) کیا انجام ہو ، کیا نتیجہ نکلے ، نہ جانے کیا رونما ہو ، کیا دیکھنا پڑے.

رُکھائی کی لینا

بدمزاجی سے پیش آنا ، بے پروائی برتنا .

دیکِھیے اُونْٹ کِس کَل بَیٹْھتا ہے

دیکھیے کیا ظہور میں آئے، کیا نتیجہ برآمد ہو

دیکِھیے یہ بِجْلی کہاں گِرتی ہے

خدا جانے یہ مصیبت کس پر پڑنی ہے.

جَیسا گانو دیکْھیے وَیسے روزے رَکھْیے

رک: جیسا دیس ویسا بھیس زمانے کے موافق کام کرنا چاہیے.

مُقَیَّد دِکھائی دینا

پابند نظر آنا ؛ محصور نظر آنا ، محدود نظر آنا

خُدا دِکھائی پَڑنا

think of God in danger or trouble

دُھندْلا دُھندْلا دِکھائی دینا

زیادہ باریک یا بہت دور ہونے کے باعث کم کم نظر آنا

پیڑ چَڑھے یُوں دِکھائی دیتا ہے

اگر تم میری جگہ ہو تو بھی ایسا ہی کرو .

مَزِید دیکِھیے کارْڈ

(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔

چاند دِکھائی دینا

قمری ماہ کی انتیسویں یا تیسویں کو شام کے وقت افق پر ماہ نو (پہلی رات کا چان٘د) نظر آنا، نیا مہینہ شروع ہونا

جو مُقَدَّر دِکھائے دیکھ لو

جو مصیبت پیش آئے برداشت کرلو

دُھندْلا دِکھائی دینا

کم نظر آنا . صاف نہ دِکھائی دینا .

فَرِشْتے دِکھائی دینا

مرنے کا وقت قریب آنا، موت نظر آنا

آنکھوں پر قدم رکھیے

شوق سے آؤ، خوش آمدید، بڑی خوشی سے آجائیے، آپ کا آنا سر آنکھوں پر

سارا دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے

جو دَھن جاتا دیکھیے تو آدھا دیجے بانٹ

اگر ساری دولت کا نقصان ہو رہا ہو تو آدھا دوسروں کو دے کر جتنا بچ سکے بچا لیجیے

دِن میں تارے دِکھائی دینا یا پَڑنا

بد حواس ہوجانا، گھبرا جانا

مُنہ دِکھائی دینا

دلہن کو پہلی دفعہ دیکھنے پر نقدی یا زیور دینا

یِہ دیکِھیے

کسی تکلیف دہ چیز یا بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہتے ہیں ۔ قبلہ یہ دیکھئے واﷲ ہے کہ میں بھی گھبرا اٹھا ۔

اَوڑَن ہار بَلَینڈے سانپ دِکھائے

فریبی اور حیلہ ور ہے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone