تلاش شدہ نتائج
"ruu.o.n" کے متعقلہ نتائج
rn
کیمیا: عنصر radon کی علا مت۔.
داں
سب کچھ جاننے والا، جس سے کچھ بھی پوشیدہ نہ ہو
دُوں
ڈھول کی آواز ، کسی ساز کے مسلسل بجنے کی آواز ، نوبت اور نقّارے کی آواز
دینوں
دینا ، دینے کا عمل ، واجب الادا.
راں
تراکیب میں بطور جُزوِ دوم مستعمل.
دِنوں
بہت دن، بہت عرصہ، زمانہ، موسم
round-shouldered
شانے آگے کو جھکائے پیٹھ گول یا کبڑی کیے ہوئے ، کوزہ پشت۔.
round dance
اجتما عی رقص جس میں جوڑے رقص گاہ کے گرد گھومتے جاتے ہیں۔.
round-up
اشخاص یا ا شیا کو التنرام یا اہتمام کے ساتھ سمیٹنا ،گھیرنا۔.
roundelay
زما نۂ وسطیٰ کا مختصر سادہ گیت ٹیپ کے بولوں کے ساتھ۔ -.
round-arm
کریکٹ: (گیند انداز کی با بت) بازو اُفقی طور پر باہر کی طرف جھلا تے ہوئے۔.
round trip
کئی جگہ ہوکر واپس آنا ، واپسی کا چکّر (خصوصاً کسی گول راستے سے).
round robin
محضر یا درخواست جس پر دستخط دائرے کی صورت میں کیے جاتے ہیں تاکہ یہ پتا نہ چلے کہ پہلے کس نے کیے یا تقدیم و تاخیر کا سوال پیدا نہ ہو ۔.
round table
ایک بین الا قوامی فلا حی جماعت جو مذاکرے وغیرہ منعقد کرتی اور سما جی خدمات انجام دیتی ہے۔.
رانوں
ران کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
rounder
(ج میں بطور واحد مستعمل ) گیند بلّے کا ایک کھیل جس میں کھلا ڑی گیند پر بلّا مار کے دوڑتا ہے اور کئی ٹھکا نوں سے گزرتا ہے ۔.
roundly
صا ف لفظوں میں ، کھل کر ، بے دھڑک -:
roundhead
تواریخ: بر طا نیہ کی خا نہ جنگی میں پار لیمانی پا رٹی کا رکن۔ [یہ لوگ چھوٹے بال رکھتے تھے].
roundhouse kick
(خصوصاً کراٹے میں) گھوم کر لگائی جا نے والی زور دار لات۔.
roundsman
برط کا روباری آدمی یا ادارے کاگما شتہ جو گھوم کر آرڈر لا تا ہے ۔.
roundworm
کیچوا، خیطیہ خصوصاً طفیلی۔.
رُعُونَت پَسَنْد
अहंकारी, अभि- मानी, घमंडी।
roundabout
چوراہا جہاں بیچ میں گول چکّرہوجس کے پہلو سے گاڑیاں گزریں،چوک، چورنگی۔.
roundhouse
ریلوے انجنوں کی مر مت کے لیے سائبان جس میں رخ پھیرنے کے لیے متحرک پٹڑی بچھی ہوتی ہے۔.
دُوناں
‘दून' का बहु., अधम लोग, पापी लोग, कमीने, गुंडे
ران
جانگھ، گھٹنا، تھائی، سانٹھل، جان٘گھ سے لے کر گُھٹنے تک کا حصہ
دَن
گولا چلنے کی آواز، آواز جو پٹاخے بندوق یا توپ کے چھوٹنے سے نکلے