تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَین" کے متعقلہ نتائج

دَین

دن

دینے

دینا (رک) کی مغیّرہ حالت اور حسبِ ذیل مرکبات میں مستعمل

دینا

رک : پان٘و پھیلانا ، دخل دینا ،تجاوز کرنا۔

دَینِیَہ

غربت ، (رک) دین

دَینَت

موٹا، فربہ

دَینِ مُعَجَّل

وہ قرض جو مان٘گنے پر ادا کیا جائے، وہ قرض جس کا جلدی ادا کیا جانا ضروری ہو

دینوں

دینا ، دینے کا عمل ، واجب الادا.

دَین جانا

زمین یا فرش کا دھن٘س جانا ، سطح مزمینکا اندر کی طرف دب جانا، جڑ کھو کھلی ہونے سے گِر جانا.

دَینِ مَبِیع

(شریعت) بیع کیا گیا قرض.

دَینِکی

روزانہ اُجرت ، ایک دن کی مزدوری.

دَین سَر سے اَدا ہونا

قرض سے سبکدوش ہونا

دیناں

رک ”دینا“.

دَین اَدا کَرْنا

قرض ادا کرنا

دَینِ مُحِیط

(فقہ) قرض جو ادا کرنا ضرور ہو.

دِینِ اِلٰہی

رواداری کا مذہب جو مغل بادشاہ اکبر نے صلح و آشتی اور بھائی چارے کے لیے بنایا تھا اور جو اس کے ساتھ ختم ہو گیا

دین ہار

giver, payer, debtor

دِین پَناہ

وہ جو مذہب اور اس کی ماننے والی امت کا حامی و مددگار ہو، شریعت اور اہل شرع کا پشت و پناہ اور محافظ

دِینِ مُزَکّیٰ

پاک کیاہوا ، پاک دین ؛ (مجازاً) مذہب اِسلام.

دِین کے ہُوئے نَہ دُنیا کے

دنیا اور عقبیٰ دونوں خراب ، نہ اِدھر کے ہوئے نہ اُدھرکے.

دِین و مَذْہَب

عیقیدہ و طریق زندگی

دِینِ قائِمَہ

(فقہ و فلسفہ) مانا ہوا ، حاوی ، رائج ، موجود ، تسلیم شدہ.

دینا ایک نَہ لینا دو

بلا وجہہ، بے مطلب، بے فائدہ

دِینِ اِبْراہِیم

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

دینے ہارا

رک : دین ہار ، دینے والا.

دِینِیَہ

رک : دینی جس کی جگہ یہ عربی جمع مونث کے ساتھ مستعمل ہے.

دینا بَھلا نَہ باپ کا، بیٹی بَھلی نَہ ایک

خواہ بیٹی ایک ہی ہو دینا یا قرض خواہ باپ ہی کا ہو سفر خواہ ایک ہی میل کا ہو تینوں برے

دینے کا پاپ دینے ہی سے کَٹْتا ہے

قرضے کی مصیتب اسی وقت دور ہوتی ہے جب اس کی ادائئی کا خیال رہے اور اسے پورا کیا جائے

دِین و شَرِیعَت

عیقیدہ و اصولوں کی پابندی.

دین لین

دینا اور لینا، نیز لین دین جو زیادہ مستعمل ہے

دِینِ اِبْراہِیمی

وہ دین جو حضرتِ اِبراہیم کے ہاتھوں رائج ہوا تھا ، مذہب ابراہیم ، مذہب اسلام.

دِین بَرْباد ہونا

ایمان نہ رہنا

دینی سے

آواز کے ساتھ ، ڈھوں کر کے ، دھڑام سے.

دین سُبھاؤ

(مجازاً) اچاھ عادت والا ، نیک خصلت .

دِینِ عِیسوی

عیسَائیوں کا مذہب ، عقیدۂ تثلیث.

دِین و اِیمان ہونا

سب کچھ ہونا.

دِیْنا

मूषिका

دِیْنی

دِین سے منسوب، مذہبی، مذہب یا اس سے متعلق

دینا لینا کیا ہے عَجَب چِیز ہے

مفت کا کام لینا

دِینی بَہَن

spiritual or religious sister

دینا نہ لینا

کوئی سروکار نہیں، ناحق، بے فائدہ، مفُت، فضول

دِین کا دَین

مذہب کی رُو سے عائدِ فرائض.

دِین کا نَہ دُنیا کا

good-for-nothing, neither religious nor worldly-wise

دِین دُنی موں عِزَّت پانا

سرخ رُو ہونا، کامیاب ہونا ، دونوں جہاں میں سرخرو ہونا.

دینے کے ہَزاروں ہاتھ ہیں

خدا ہزارون حیلوں سے دیتا ہے

دینے کے نام بَدَن کا مَیل بھی نَہِیں دیتے

بڑے بخیل ہیں

دینا نَہ لینا، کاڑھے پِھریں حُسَینا

پر وقت تلوار لئے پھرتے ہیں

دِینِ قَیِّم

सच्चा धर्म, इस्लाम धर्म ।

دِین دِین

فوج اور مذہبی جماعتوں کا ایک نعرہ جو انقلاب ۱۸۵۷ کے موقع پر ہندوستانی سپاہ نے اختیار کیا تھا.

دِین کو زِنْدَہ رَکْھنا

مذہب اسلام کو پھیلاتے رہنا

دین دار

جس کے ذمے قرض ہو ، مقروض.

دینے والے سے دِلانے والے کو بہت ثواب ملتا ہے

دینے والا خود نیکی کرتا ہے دلانے والا خود بھی نیکی کرتا ہے اور دوسرے سے بھی کراتا ہے

دِین کا

مذہبی ، دینی ، مذہب کا ، مذہب کے متعلق.

دِین کا رَکْھنا نہ دُنْیا کا

کہیں کا نہ رکھنا، تباہ کر دینا ، اجاڑ دینا.

دینے بَھر

ادا کرنے کے لائق ، واجب الادا کے مطابق.

دِین سے بَرْگُشْتَہ کَرْنا

لامذہب ہوے کی تعلیم دینا.

دِینی تَعْلِیم

قرآن پاک اور دیگر مذہبی علم سِکھانے کا کام، مذہبی تعلیم

دِین و اِیمان بَرباد ہونا

مذہب بدلا جانا، بے ایمان ہوجانا

دِین وَر

دیندار.

دینی آئے

(کلمۂ آگاہی) بدلہ لے! ، مواخذہ ہو! ، جواب دینا پڑ جائے!

دِینی جَماعَت

تبلیغی اِدارہ ، مذہبی فرقہ.

اردو، انگلش اور ہندی میں دَین کے معانیدیکھیے

دَین

dainदैन

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

دَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دن

Urdu meaning of dain

  • Roman
  • Urdu

  • din

English meaning of dain

Noun, Masculine

दैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دَین کے متضادات

دَین کے مرکب الفاظ

دَین سے متعلق محاورے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone