تلاش شدہ نتائج
"sa.uubato.n" کے متعقلہ نتائج
سِبْطَین
دونوں نواسے، مراد : رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دونوں نواسے، یعنی حضرت امام حسن اور امام حسین رضی اللہ عنہما
سبطین محمد
progeny, family, tribe of Prophet Mohammad
حِسْبَۃً لِلّٰہ
اللہ کے واسطے ، محض خدا کی خوشنودی کے لیے .
subtend
(الف) (عمو ماً بعدہ ، at ) (کسی قوس، شکل وغیرہ کا) کسی خاص نقطے پر (زاویہ) بنانا جبکہ اس کے کنارے اس نقطے پر آ کرملیں جسے زاویۂ مقا بلہ کہتے ہیں (ب) (کسی زاویے یا وتر کے) سر حدی خطوط یا نقاط کا (کسی خط یا قوس کے) نقاط یا خطوط سے آ کر ملنا-.
ثَباتِ نَفَس
سان٘س کا سلسلہ قائم رہنا ، سان٘س جاری رہنا .
عَصَبی تَناؤ
جسم کے پٹّھے کا کھِنچاؤ ؛ مجازاً بے چینی.
subtonic
موسیقی: سر گم کا ساتواں سُر؛ بنیادی سُر سے نچلاسُر۔.
subtenant
ذیلی یا شکمی کرایہ دار جو کسی دوسرے کرائے دار سے قبضہ حاصل کرے۔.
شَبِ تَنْہائی
رات جو تنہا گزاری جائے، فراق کی رات، جدائی کی رات
صُحْبَتِ نا جِنْس
ایسا شخص یا محفل جو مزاج کے مطابق نہ ہو وہ لوگ یا لوگوں کا حلقہ جن سے ذہنی ہم آہنگی نہ ہو
شَب بِتانا
رات گزارنا ؛ رات گزرنے دینا.
صُحْبَت نَہ رَہنا
social relations come to an end
صُحْبَت نَشِینی
قربت ، ساتھ بیٹھنا نیز راہ و رسم.
صُحْبَت نَصِیب ہونا
کسی کے پاس بیٹھنے کا موقع میسر آنا، قرب حاصل ہونا
سَو باتیں سُنانا
بہت ملامت کرنا، بُرا بھلا کہنا
سَو باتوں کی بات
رک : سو بات کی ایک بات ؛ عُمدہ بات.
صُعُوبَت ناک
مصیبت بھرا، وہ جس میں دشواری یا مصیبت ہو، نہایت دشوار گزار
سَو باتوں کی ایک بات
conclusive argument, summary, last word
عَصَباتِ نَسَبِیَہ
(وراثت) وہ اشخاص جو نسب کے لحاظ سے عصبات ہوں
ثابِت نَہِیں کان بالْیوں کا اَرْمان
لیاقت اور استعداد وغیرہ سے زیادہ کی خواہش کے موقع پر مستعمل