تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"saahab" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"saahab" کے متعقلہ نتائج
صاحَب زَدَہ
مغربی ممالک خاص کر انگریزوں کی تہذیب وتمدن کا مقلد (وضع قطع و لباس اور بول چال ، چال ڈھال وغیرہ میں)
صاحَب نَظَر
علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا، نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دور اندیش، دانا، تمیز کرنے والا، سوجھ بوجھ والا
صَاحِب قِرَاں
وہ شخص جس کے نطفہ ٹھہرنے یا پیدا ہونے کے وقت زہرہ اور مشتری ایک گھر میں ہوں، یعنی دونوں ستارے ایک برج میں ہوں ایسا شخص بہت نصیب ور سمجھا جاتا ہے، اقبال مند، خوش قسمت، قرآن السعدین
صاحِب زَدَگی
مغربی ممالک خصوصاً انگریزوں کی تہذیب وتمدن کی تقلید (لباس وضع قطع اور بول چال وغیرہ میں) انگریز حکام کی نقالی
صاحِب نَظَر
علم یا فن کے عمیق اور مخفی پہلوؤں کو سمجھنے والا، وسیع مطالعہ والا، عالم جید، بات کی تہہ کو پہنچنے والا، نظر والا، کھرے کھوٹے کی پرکھ رکھنے والا، دور اندیش، دانا، تمیز کرنے والا، سوجھ بوجھ والا
صاحِبُ الْجُود
بخشش کرنے والا ، بخشنے والا ، سخی ؛ سخاوت کرنے والا ؛ مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔