تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَحاب" کے متعقلہ نتائج

سَحاب

۱. بادل ، گھٹا ، ابر .

سَحابَہ

طب: وہ سفیدی جو قرنیہ پر آجاتی ہے، آن٘کھ کی پھلی، آن٘کھ کی ایک بیماری

سَحابِیَہ

(ہیئت) چھوٹے چھوٹے بے شُمار سِتاروں کا مجموعہ ، گُچّھا .

سَحابی

۱. ابر کی مانند ، گھٹا کی طرح .

سَحابی مادَّہ

دہکتی ہوئی گیس جو نظامِ شمسی میں سرد اور ٹھوس سِتاروں کے شدید تصادم اور حرارت سے پیدا ہوتی ہے ، سیمابی کیفیت .

سَحاب سُرْخ

اُفق پر شفق پُھولنے کے سبب بادل کا سُرخی مائل نظر آنا .

سَحاب فَلَکی

(ہیئت) مِٹتے وقت سِتارہ پھٹتا ہے . پھٹنے سے گیس اور ذرّات کی گرد پیدا ہوتی ہے اس گیس اور گرد کو کوئی بڑا ستارہ اپنی طرف کشش سے کھین٘چ لیتا ہے . اس کو بنیولا یا سحابِ فلکی کہتے ہیں .

سَحاب نَجَمی

(ہیئت) کہکشاں کے دونوں جانب ایک قسم کا درخشاں مادّہ ہے جسے سحابِ نجمی کہتے ہیں. دوربین سے یہ سِتارے اور گیس کی قسم کا چمکدار سحاب معلوم ہوتا ہے .

سَحاب رَحْمَت

ابرِ کَرم ، رحمت کا بادل ، رحمت کی گھٹا

سَحابِ نَیساں

ایسی بارش برسانے والا بادل جس کی بوند شاعرانہ روایت کے مطابق سیپی میں گر کر موتی بن جاتی ہے

سَحابِ پیچاں

(ہیئت) سحاب کی ایک قِسم جو پیچدار شکل کے ہوتے ہیں .

مُردَہ سَحاب

وہ بادل جو برس نہ سکتا ہو ۔

فَرِشْتَۂ سَحاب

بادل کا فرشتہ ، حضرت میکائیل علیہ السّلام.

رَگِ سَحاب

رک : رگِ ابر .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَحاب کے معانیدیکھیے

سَحاب

sahaabसहाब

وزن : 121

موضوعات: ہیئت طب

سَحاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. بادل ، گھٹا ، ابر .
  • ۲. ( طب ) وہ پتلی اور ہلکی سنہری تہہ یا جھلّی جو طبقہ قرنیہ کی بیرونی سطح پر پیدا ہوجاتی ہے ، آنکھ کی ایک بیماری .
  • ۳. ( ہیئت ) سِتاروں کا دھندلا گُچّھا ، آسمان کے مُختلف حِصوں میں نظر آنے والے چھوٹے چھوٹے چمکدار دھَبے جو الگ الگ سِتاروں میں تحلیل نہیں ہوسکتے .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of sahaab

Noun, Masculine

  • cloud

सहाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बादल, घटा, अब्र

سَحاب کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَحاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَحاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words