تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"saale" کے متعقلہ نتائج

صالِح

برائی سے پاک، اچّھا، نیک، پرہیزگار، پاک دامن، پارسا، نیکوکار

سالَہ

denoting age in years

صالِحُ الْحَدِیث

(حدیث ؛ علمِ رجال) روایت کرنے والا جس کا قول صادق ہو ، سچّا راوی.

صالِحُ الزِّراعَت

قابلِ کاشت ، پیداوار کے لائق.

slap-happy

بول چال: چبّلا, بہت بے تکلف، منہ چڑھا۔.

سالِ نَو

نیا سال، آئںدہ سال

سالِ اَعْظَم

بڑا سال ، ایسا سال جس کی مُدّت کچھ زیادہ ہو ، ۳۶۵ دنوں سے زیادہ کا سال.

سالِ رواں

موجودہ سال، جو سال گزر رہا ہو

سالِ حال

اس سال

سَالِ مَالْ

साले फ़स्ली, किसानों का साल

سالِ نَبْوی

दे. साले हिज्री।

سالِ آئِنْدَہ

آنے والا سال

سالِ زِراعَت

سالِ فصلی

slant-eyed

بھینگا، احول۔.

slave-born

غلا مو ں کی اولاد۔.

سالِ عِیسْوی

حضَرت عیسیٰ کا زمانۂ پیدائش، پیدائش ۲۵ دسمبر ہے سال یکم جنوری سے شروع ہوتا ہے، شمسی سنہ جس کے مہینے حسبِ ذیل ہیں: جنوری، فروری، مارچ، اپریل، مئی، جون، جولائی، اگست، ستمبر، اکتوبر، نومبر، دسمبر

سالِ شَمْسی

وہ سال جس کا حِساب سورج کے گِرد زمین کی گردش سے کِیا جاتا ہے، یہ تقریباً تین سوپینسٹھ دن کا ہوتا ہے اور لیپ کے سال میں ۳۶۶ دن کا

سالِ قَمَری

ہجرِی سال، چان٘د کی حرکت سے اس کا حِساب کیا جاتا ہے یہ ۳۵۴ دن آٹھ گھنٹے اور پنتالیس منٹ کا ہوتا ہے

slate-pencil

سلیٹ کی پنسل، نر م سلیٹ کی پتلی قلم، سلیٹ پر لکھنے کے لیے۔.

سالِ مالی

جس کے تمام ہونے پر کسی ادارے یا محکمے کے حسابات کی تکمیل کی جائے ، مالگزاری کا سال اسے سالِ حسابی بھی کہتے ہیں.

سالِ نُوری

روشنی کا سال ، اگر روشنی ایک سیدھ میں سال بھر تک متواتر سفر کرتی رہے تو اس حساب سے جس قدر فاصلہ وہ پورے سال میں طے کرے گی اسے ... روشنی کا سال یا نُوری سال کہا جائے گا.

سالِ رُومی

سکَندر رومی کی طرف منسوب اور اس کے عہد سے شروع ہونے والا سال ، مہینوں کے نام - تشریں اوّل تشتریں آخر ، کانوں اوّل کانون آخر ، شباط ، آزار ، نیساں ، ایار ، تموز ، آب ، ایلول

slave-bangle

سو نے یا کا نچ کی چو ڑی یا کڑا جو عو رتیں عمو ماً بانہہ کے او پر کی طرف پہنتی ہیں۔.

سالِ گُزَشْتَہ

گُزرا ہوا سال ، پچھلا سال

سالِ تَقْوِیمی

calender year

سالِ تَمام

اخیر سال، سال کا آخری حِصّہ، ختم سال

slave-driver

غلا مو ں کے کا مو ں کا نگراں۔.

سالِ حاصِل

سالانہ آمدنی یا پیداوار

سالِ فَصْلی

فصلَوں کے اعتبار سے حِساب کیا جانے والا ، شمسی سال اسے پندی سال بھی کہتے ہیں ، مہینوں کے نام درج ذیل : بیساکھ ، جیٹھ ، اساڑھ ، ساون ، بھادوں ، کنوار ، کاتک ، اگھن ، پوس ، ماگھ ، پھاگن ، چیت.

سالِ ہِجْری

قمری سال جِس کا آغاز حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے مکَۂ معظمہ سے مدینۂ منوّرہ کی طرف ہجرت فرمانے کی تاریخ سے ہوا (مہینوں کے نام درج ذیل ہیں : محرم، صفر، ربیع الاول، ربیع الآخر، جمادی الْاَوّل (الْاُولیٰ)، جمادی الآخر (جمادی الْاُخْریٰ)، رجب، شعبان، رمضان، شوّال ، ذی قعدہ، ذی الحجہ)

سالِ جُلُوس

وہ سن جس کی ابتدا کسی بادشاہ کے تخت نشیں ہونے سے کی گئی ہو.

slash-and-burn

(ایک طر یق زراعت) جس میں جھاڑجھنکارکاٹ کر سو کھنے کے لیے چھوڑ دیے جا تـے ہیں اور بو ائی سے پہلے جلا دیے جا تے ہیں۔.

سالِ پیوستہ

گزرا ہوا سال، بیتا ہوا سال

سالِ تَشْخِیص

assessment year

سالِ اِلٰہی

اکبر بادشاہ کے تخت نشین ہونے کا سَن جس کی ابتدا ۴ ریبع الثانی ۹۶۳ ، ہجری سے ہوئی ، اکبر کا سن جلوس

سالِ حِسابی

حسَاب کتاب کا سال .

سالِ جَلالی

جلالَ الدین ملک شاہ سلجوقی کی طرف منسوب، شمسی سال، ۱/۴ ۳۶۵ دن کا ہوتا ہے ہر مہینے میں تیس دن ہوتے ہیں لیکن اسفند یار کے اخیر میں پانچ دن اور اضافہ کر دیے جاتے ہیں اس کو فارسی یزد جردی بھی کہتے ہیں

سالِ تَمامی

report submitted at the end of the year, an annual report

سالِ کَبِیسَہ

وہ تیرہ مہینوں کا برس جو تین سال کے بعد آتا ہے جسے ہندی میں کوند کا برس کہتے (کبیسہ سال شمسی کے سوا گیارہ دن جو قمری سال کےمقابلہ میں زائد ہوتے ہیں اور انہیں جمع کرکے قمری تیسرا سال تیرہ مہینے کا کردیا کرتے ہیں اور اسی کو ہندی میں لوند کہتے ہیں)

سالِ کَوکَبی

وہ عَرصہ جب سُورج کسی سیّارے کے سیارے کے قریب سے نکل کر دوبارہ اسی جگہ پہن٘چے.

سالِ بِکْرَمی

राजा विक्रमादित्य का चलाया हुआ संवत् जो हिन्दुस्तान का मुख्य संवत्सर है।

سالِ مَہاجَنی

mercantile year

slabby

لسلسا

slabbed

پتھر کا چوکا

slav

مشرقی اور وسطی یو رپ کی سلا وی یا سلافی۔.

slapping

دھپا

slattern

میلی کچیلی عورت

slaty

پتھر کی تختی سی

slave state

تواریخ: ریا ستہائے متحدہ امر یکا کی جنو بی ریا ستوں میں سے کو ئی، جہاں خا نہ جنگی سے پہلے غلا می قانو نی طور پر جا ئز تھی۔.

slayer

بدھک

slated

پتھر کی تختی

slatternly

بے پروائی سے

slammer

حَوالات

slapper

بطور مذمت: عوام: برط ہر جا ئی، فا حشہ عورت۔.

slatted

شگا ف دار ۔.

slating

پتھر کی تختی

slanted

ٹیڑھا

slavishness

حلقہ بگوشی

slavonic

ہند یو رپی زبا نوں کے اس گروہ سے متعلق جس میں روسی، پولستانی اور چیک زبا نیں شامل ہیں۔.

slanging

بیڑی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone