تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sadiq" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sadiq" کے متعقلہ نتائج
صادِق جَراثِیم
(حیاتیات) اصلی جرائم ، خالص نسل کے جراثیم میں شکل اور فعل دونوں اعتبار سے جراثیم کہلانے کے مستحق ہیں.
سَعْدَیک
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل) خدا تجھے نیک بخت کرے (عموماً لبیک میں تیری خدمت کے لیے حاضر ہوں کے ساتھ نیز اس کے جواب میں مستعمل) .
صَادِقُ الْعَہْد
جو وعدہ کا پکا ہو، پختہ عزم کرنے والا، صادق القول، بات کا سچّا، قول کا پورا، راست گو، وعدے کا پکا، سچا، امین
صَدَقَۂ فِطْر
عید رمضان کا صدقہ ، عید الفظر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے.
صَدَقَۂِ جارِیَہ
charity that is a permanent source of help for the needy and a source of Divine reward for the giver
صَدَقْنا
(عربی فقرہ اُردو میں مستعمل، ہم نے تصدیق کی مراد، درست ہے بجا ہے (عموماً اَمنَا کے ساتھ مستعمل)
صَدَقَہ اُتارْنا
کس چیز کو کسی کے سر کے گرد پھرا کر یا جسم سے چھوا کر تصدق کرنا (رُدِّ بلا کے لیے یا بلا رد ہونے پر).
صَدَقاتِ جارِیَہ
ایسی خیرات یا اور نیک کام جن سے لوگوں کو ہمیشہ فیض اور فائدہ بہنچتا رہے ، جیسے : مسجد ، کنواں ، مدرسہ وغیرہ بنوانا.
صَدَقَۃُ الْفِطْر
عید رمضان کا صدقہ، عید الفطر کا صدقہ جو فی آدمی دو سیر گیہوں یا چار سیر جو دینا واجب ہے
صَدَقَہ سِلَا اُتَرنا
صدقہ سَلّا اُتارنا (رک) کا لازم ، نقدی وغیرہ سر پر سے وار کر خیر خیرات دیا جانا.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔