تلاش شدہ نتائج
"safaa-e-hairat-e-aa.iina" کے متعقلہ نتائج
حَیرَت بالائے حَیرَت
بہت زیادہ حیرانی ، حیرت کی اِنتہا.
عَالَمِ حَیْرَتْ
حیران ہونے کی حالت یا کیفیت
دِیوارِ حَیرَت
تعجب کی دیوار، مراد : تعجب، حیرانی
تَصْوِیرِ حَیرَت
نہایت حیران، ہکا بکا، چپ چاپ
نُورِ حَیرَت
(تصوف) سالک کے قلب پر تجلیات کے نزول کی حالت .
مَقامِ حَیرَت
حیرت کا مقام ، حیران ہونے کا موقع
حَیرَتِ اِلْتِیام
حیرت سے وابستہ ، حیرت سے بھرا ہوا.
صُبْحِ عَالَمِ حَیْرَت
morning of the state of amazement
حیرت حسن
wonderment caused by beauty
حیرت جلوہ
wonder caused by the effulgence, manifestation of beloved
نُورِ صَفا
خلوص کی روشنی ، دل کی صفائی ، پاک باطنی ۔
شاہِ صَفا
ایک پرانے زمانے كے فقیر كا لقب.
کوہِ صَفا
مکۂ معظمہ کی ایک مشہور پہاڑی، یہ پہاڑ اس وقت بیت اللہ کے اندر ہے، اس کے مقابل تھوڑے فاصلے پر مروہ نامی پہاڑی ہے، ان دونوں پہاڑیوں کے درمیان حاجی سعی کرتے ہیں
مَحْوِ حَیرَت
حیرانی میں غرق، حیران، ششدر، متعجب
غَرْقِ بَحْرِ حَیرَت ہونا
سخت متعجب ہونا، حیران ہونا
در آئینہ
door of the mirror, inside the mirror
آب آئینہ
صاف شفاف پانی، شیشے کا پانی
جوہر آئینہ
lines that appeared on a mirror in old times when iron mirrors were used
کَلِمَۂ حَیرَت
تعجب کے موقع پر منھ سے نکلنے والا لفظ، مثلاً: اوہ، آہا، سبحان اللہ وغیرہ
آئینۂ آفتاب
آفتاب کی سطح کو آئینے سے استعارہ کرتے ہیں
آئِینَئہ جادُو
وہ شیشہ وغیرہ جس میں عمل مقناطیسی سے عامل کے ایما پر معمول کو مطلوبہ صورت نظر آئے
آئینۂ تحریر
تحریر چونکہ حالت بتاتی ہے اس لیے اسے آئینے سے استعارہ کرتے ہیں
آئِیْنَۂِ عُرْیَانِی
mirror of nudity, manifestation
آئینۂ خاکیاں
خالق، حضرت آدمؑ، انسانی دل
آئِینَۂ آتِشی
وہ آلہ جس میں اشیا کو بڑا کر کے دکھانے کا عدسہ لگا ہو، چھوٹی سے چھوٹی چیز دیکھ لینے والا، باریک بین
آئینۂ مقصود
قرآن شریف کی آیت نمبر چار (۴) سے باسٹھ (۶۲) جو خدا رسول اور حکام کی تابعداری کا حکم دیتی ہے
آئینِ نوشتہ
تحریر شدہ قانون، لکھا ہوا قانون، تحریری قانون
آئِینَۂ اَنگاری
ایک قسم کا شیشہ جس سے چھوٹی چیزیں بڑی دکھائی دیتی ہیں، یہ روشنی کی کرنوں کو جمع کر کہ ایک خاص نکتہ پر پھینکتا ہے، آتشی شیشہ
آئینۂ مراد
مراد کے ساتھ آئینے کا استعارہ کرتے ہیں
آئِینَۂ عِبرَت
mirror to learn a lesson from, a mirror of admonishment
آئِینَۂ گَوہَری
لوہے سے بنا ہوا آئینہ جس کی بابت کہتے ہیں سکندر نے ایجاد کیا تھا، وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے
آئِینَۂ تَعْمِیر
mirror of construction, mirror to build with
آئینۂ حلب
شہر حلب کا آئینہ جہاں مشہور ہے کہ یہ ایجاد ہوا تھا
آئینۂ پیل
لوہے کا آئینہ جو ہاتھی کے زرہ پر لگاتے ہیں، ہاتھی کا گھنٹہ
رند باصفا
اچھے عادت و اطوار والا انسان
غَرْقِ دَرْیائے حَیرَت ہونا
سخت متعجب ہونا، حیران ہونا
آئِیْنَۂ دِل
جس کا دل آئینے کی طرح صاف ہو، صاف باطن
آئِینۂ نَظَر
دوراندیشی، آئینہ بصارت، خیال کا آئینہ، وژن کا آئینہ، نظر کا آئینہ
خانَۂ آئِینَہ
آئینہ خانہ ، شیش محل ؛ شیشہ کا گھر .
آئِینَۂ جَمال
جس کا حسن بے داغ صاف و شفاف و روشن ہو، چمک دمک آب و تاب والا حسن