تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sahnii" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sahnii" کے متعقلہ نتائج
شَہْنا
(کاشت کاری) کھیت کے رکھوالے یا چوکیدار کا خطاب، جو دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے ایسے خدمتیوں یا کمیروں کو سفید پوشوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، رکھوالا
شَہانَہ
شاہی، خسروی، سلطانی، راجائی، بادشاہوں کی مانند، عمدہ، نفیس جیسے شہانہ پوشاک، شہانہ کارخانہ وغیرہ
کَڑْکی تو ڈَری پَڑی تو سَہْنی
جب تک مصبیت پڑتی نہیں اس کے خیال سے آدمی بہت ڈرتا ہے اور جب پڑ جاتی ہے تو سہتا ہے.
دُودھار گائے کی دو لاتیں بھی سَہنی پَڑتی ہیں
فائدے کے لیے صدمہ اٹھانا برا نہیں معلوم دیتا، کام کرنے والے یا کماؤ آدمی کی دو تلخ باتیں بھی برداشت کرنی پڑتی ہیں
شَحْنَہ چُھپا پِیال میں، کَون کَہہ کَر بَیری ہو
کوتوال پیال میں چھپا ہے کون کہہ کے دشمنی مول لے (اشارے سے، اپنا پہلو بچاتے ہوئے یا محض حماقت سے راز فاش کرنا)
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔