تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"samajhte" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"samajhte" کے متعقلہ نتائج
سَمْجَھوتَہ
ایسا فیصلہ یا تصفیہ جو فریقین کی باہمی رضا مندی سے کیا گیا ہو، مصالحت، صلح، عہد نامہ، قرار نامہ، راضی نامہ
کیا خُوب سَمَجھتے ہَیں
۔ آپ کے ساتھ حماقت اور نادائی کے اظہار کے لئے بجائے آپ نہیں سمجھتے ہیں۔ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں مستعمل ہے۔
کَیا خُوب سَمَجْھتے ہو
بہت احمق ہو ، (آپ کے ساتھ) حماقت اور نادانی کے اظہار کے لیے بجائے ’’ آپ نہیں سمجھتے ہیں ؛ آپ بالکل نہیں سمجھتے ہیں ‘‘ مستعمل ہے.
فَقِیر، قَرْض خواہ، لَڑْکا، تِینوں نَہِیں سَمَجھتے
بھکاری، قرض خواہ اور بچّہ تینوں ضدّی ہوتے ہیں اور کچھ نہ کچھ لے کر ہی جان چھوڑتے ہیں
اُونْٹ جَب پَہاڑ کے نِیچے آتا ہے تو آپ کو سَمَجھتا ہے
اپنے سے زیادہ زبردست کا مقابلہ ہونے پر اپنی حقیقت کھلتی ہے ، متکبر آدمی اپنے سے زیادہ زبردست کے آگے ٹھیک ہوجاتا ہے .
مَیں خُوب سَمَجھتا ہُوں
۔میرے ذہن میں سب کچھ آتا ہے۔ ؎ میں کی خوصوصیت نہیں اور ضمائر کے ساتھ بھی مستعمل ہے۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔