تلاش شدہ نتائج
"sar-e-KHuunii" کے متعقلہ نتائج
شَرِیفوں کے دانے سَر دُکھتے پہ کھانے
شرفاء کا پاسِ خاطر ضرور ہے .
شیر ہو کَر چِھیچْھڑے کھانا
بڑے ہوکر عاجزی اور انکساری اختیار کرنا، خلاف وضع کوئی بات کرنا
کمانے کو بھیڑ کھانے کو شیر
جو کھائے بہت لیکن کام کچھ نہ کرے
کھانے کو شیر کَمانے کو بھیڑ
جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے
غَزَل سیر کَہْنا
طویل غزل کہنا، غزل کی زمین کے ہر قافیے کو باندھنا
شیر کا مُنہ چُوم کَر طَمانچَہ کھانا
کسی زبردست کو چھیڑ کر زک اٹھانا .
شام کی پُوْچْھنا سَحَر کی کَہْنا
سَخْت زَمِین میں شعر کَہْنا
versify in difficult metre or rhyme
عاشُورا خانَہ
عزا خانہ، امام بارگاہ، امام باڑہ، عاشور خانہ
عاشُورَہ خانَہ
عزا خانہ، امام بارگاہ، امام باڑہ، عاشور خانہ
عاشُور خانَہ
عزا خانہ، امام بارگاہ، امام باڑہ
سَر میں کھانا
چوٹ اپنے سر لینا ؛ بد کرداری یا ظُلم کی سزا پانا ؛ مار کھانا، پٹنا، پاداش بھگتنا .
سَر چَنگ کھانا
صدمہ اُٹھانا ، چوٹ پڑنا ، طمان٘چہ یا ضرب لگنا.
بھیجا کھانا سَر سَہْلانا
سر سہلانا بھیجا کھانا، بظاہر مہربانی بباطن دشمنی کرنا، دوست بن کر نقصان پہنچانا، دوستی کے پردے میں دشمنی کرنا
سَر سَہْلانا بھیجا کھانا
دوست بن کر نُقصان پہن٘چانا ، دوستی کے پردے میں دُشمنی کرنا.
سَر سَہْلا کے بھیجا کھانا
رک : سر سہلانا بھیجا کھانا.
سَر سَہْلا کَر بھیجا کھانا
رک : سر سہلانا بھیجا کھانا.
شِعْر کَہْنا
شعر تصنیف کرنا، شاعری کرنا، شعر تخلیق کرنا
سُدّ کھونا
بے ہوش ہو جانا ، ہوش و حواس کھو دینا.
بازار میں سَر مُنڈا گَھر نَہ کَہنا
بات مشہور ہوگئی اب چھپانے سے کیا فائدہ
سُود کھانا
روپیہ قرض دے کر اس پر مقرر شرح سے منافع وصول کرنا
سِیندی خانَہ
شراب خانہ ، کلال کی دوکان .
شورَہ خانَہ
بارود جمع کرنے یا بنانے کا مقام ، بارود خانہ .
شِیر خانَہ
وہ جگہ جہاں دودھ ہو، پنیر اور مکھن وغیرہ کا کاروبار ہوتا ہے
کھانے کو شیر کَمانے کو بَکری
جو کھائے بہت پر کام کچھ نہ کرے، کھانے کو موجود مگر کمانے سے جی چراتا ہے
سر کھانا
(بیکار بک بک سے) دماغ پرا گندہ کرنا، بے معنی باتیں کرنا، شور و غُل یا بکواس سے ستانا، بلاوجہ پریشان کرنا، فضول غُل مچانا، تن٘گ کرنا، بکواس کرنا
اَپنا سَر کھانا
کسی کا کچھ نہیں بگاڑ سکنا، الٹا اپنا نقصان کرنا، خود ہی پریشانی یا تکلیف میں پڑنا (نصیحت یا فہمائش پر عمل نہ کرنے کے موقع پر مستعمل)
سُور کھانا
سُوَر کا گوشت کھانا ، حرام کھانا ۔
سَر کی کھانا
سر کی مار کھانا ، سر پر ضرب یا چوٹ کھانا ، سامنے کی چوٹ کھانا ؛ ہار ؛ شکست کھانا .
سَر کی بات کَہنا
راز کھولنا، راز کی بات کہنا، پوشیدہ بات کا خلاصہ کرنا
پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں رَہے گا
ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے
پَنْچوں کا کَہْنا سَر آنْکھوں پَر مَگَر پَرنالا یَہِیں گِرے گا
ضدی آدمی اپنی مرضی کرتا ہے