تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"se.nke" کے متعقلہ نتائج

سَنْکا

باؤلا ہو جانا، بے ڈھنگی حرکتیں کرنےوالا

سَنْکی

جس کے مِزاج میں مالیخولیا کی کیفیت ہو، فتورِ عقل کا مریض

سینکی

طشتری، رکابی، پلیٹ، یہ لفظ عموما مقامی زبان میں استعمال ہوتا ہے

سَنکی

(ہندو) ناقوس ، بڑی کوڑی جِسے اکثر ہندو دیوتاؤں کے آگے بجاتے ہیں.

سِینکا

لکیر ، دھاری ، لہر دار لکیر ، جھری ، نالی .

شَنکَہ

سیپ جس میں ہندو پوجا کے وقت پانی ڈال کر بُت کے اوپر ڈالتے ہیں بڑی کوڑی .

شَنکا

ڈر ، خوف ، شک ، شبہہ ؛ فکر ، گمان .

سینکا دینا

ٹکور کرنا .

snake

رینگْنا

سُن٘کا

مویشی اور گھوڑے کے پھیپڑے کی بیماری جس میں اس کا سِینہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہان٘پتا ہے، ساڑا

سونکا

(سستا.

سُونکا

سانپ کی ایک قسم، نہایت ہی زہریلا سان٘پ

سُناڑی

ہوشیار ، چالاک ؛ ہنرمند ، ماہر .

شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت

ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سَنکی پَن

مالیخولیا کی کیفیت، دماغی توازن کا فقدان

سَنکَڑْنا

سکڑنا ، تنگ ہونا.

سِینکا ڈھال

(فیل بانی) ہاتھ کا وصفی نام .

سَنکَر کَہیں مِیمانسا

(ہندو) شنکر دیوتا کی پُوجا کے بول.

سانکَڑ

سوتیلا بیٹا، پہلے شوہر کا بیٹا، جورُو کا لڑکا جو پہلے خاوند سے ہو

سَنکَل تالا

قُفل اور زنجیر.

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

sinking fund

قرضہ چکانے کے لیے علا حدہ رکھا جانے والا حصّۂ آمدنی۔.

shanked

ٹانگ کی نلی

sinking feeling

بھوک یا خوف سے پیدا ہونے والی جسمانی سنسناہٹ خصوصاً پیٹ میں۔.

سَنکارا ہُوا

اِشارہ کیا ہوا ، بہکایا ہوا ، لگایا ہوا ، اُبھارا ہوا ، اُکسایا ہوا.

سنکَنْجْبِین

سکنجبین ، لِیموں کے رس میں شکر مِلا کر یا پکا کر بنائی ہوئی دوا.

سَنْکار دینا

(عو) اِشارہ کر دینا ، آن٘کھ مار دینا.

سَنکَٹ چَوتھ

ہندوؤں کا ایک تہوار جو ماگھ کے مہینے میں ہوتا ہے اور جس میں گنیش جی کی پُوجا کی جاتی ہے

سَنْکاش

مشابہہ، مانند، ملتا جُلتا، ایک ہی طرح کا، یکساں

شَنْکَر بَرَن

کوہرا سانپ کی ایک قسم، یہ انتہائی زہریلا ہوتا ہے اور اس کے کاٹنے سے دو سانپوں کی علامات ملتی ہیں

سَنْکانا

چلانا، متوجہ کرنا، بہکانا، اُکسانا، اِشارہ کرنا

سانکَری

(مجازاً) کٹھن، دشوار

سَنکارا

اِشارہ

سِینکیا

دھاری دار مخططِ ، جیسے : سیکنا گلبدن

سَنکارْنا

آنکھ مارنا، اشارہ کرنا، اُکسانا، اشارے سے پاس بلانا

sinker

مچھلی پکڑنے کی ڈور میں بندھا ہوا وزن۔.

sinking

دل کا ڈوبنا

سَنکَر

شنکر دیوتا کے نام پربنایا جانے والا مورچہ، پہاڑی مورچہ

سَنْکٹ

سُکڑا ہوا، تنگ

سَنکَل

زنجیر، کنڈی

سَنْکار

اِشارہ سر یا آن٘کھ یا ہاتھ کا ، بُلانے کی آواز.

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

سَنْکَٹھ

مُصیبت ، آفت ، دُک.

سَنکَلْپ

وصیت، ہبہ، عہد نامہ

سَنکیسَر

ایک درخت جو دکن کے علاقے میں ہوتا ہے اور جس کے پُھول مہندی کی طرح سُرخ ہوتے ہیں.

سانکَل

زنجیر، کنڈی، آگل، چھپکا

سَنکار

دُھول، مٹی، خاک، شعلے کی چٹخ

سانکَر

دروازے کی زنجیر، کُنڈی، چھپکا

سَنکات

دُکھ درد ، غم.

سَنکیرن

(موسیقی) وہ راگ اور راگنی ہے کہ جو دو راگ یا زیادہ سے زیادہ چند راگوں سے مرکب ہے

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

سَنْکارَک

مادّی ، دنیاوی ؛ (کنایۃً) بد ، مذموم ، مکروہ.

سان کاری

دھار رکھنے کا کام.

snake bird

رقّہ، سارس Anhinga anhinga.

سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو

ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .

شِین قاف دُرُسْت ہونا

صوت و تلفظ درست ہونا ، حروف کا صحیح مخرج کے ساتھ ادا ہونا ، بول چال کا روز مرّہ کے مطابق ہونا.

شِین قاف دُرُسْت نَہ ہونا

تلفظ صحیح نہ ہونا

snake oil

بول چال: اتائی دوا۔.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone