تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَنْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَنْکا کے معانیدیکھیے
سَنْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- باؤلا ہو جانا، بے ڈھنگی حرکتیں کرنےوالا
اسم، مؤنث
- تذبذب، شک، شبہ کرنا، تامل، شبہ، گمان کرنا، احتمال کرنا، عدم ثبوت، ماننے میں پس و پیش کرنا، مشتبہ حالت
شعر
ہنسی کیوں بے تحاشہ آئی اس کو
زمانہ کس لیے سنکا ہوا ہے
کوئی جھونکا نہیں سنکا چمن رفتہ سے
کوئی سن گن نہیں یاروں کی خبر کیا کچھ ہے
English meaning of sankaa
Noun, Masculine
- became eccentric, senile
Noun, Feminine
- doubt, suspicion, fear
सनका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बावला हो जाना, बेढंगी हरकतें करना
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुबधा, खटका, गुमान, संदेह, ऊहापोह, संशय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَنْکا)
سَنْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔