تلاش شدہ نتائج
"shikaar-e-ranjish-e-aazaar" کے متعقلہ نتائج
اِعْتِمادِ لَذَّتِ آزار
faith in the relish of suffering
رَنجِش بیجا
بلاوجہ کی کشیدگی، خفگی، شکررنجی
وَجَہِ رَنْجِش
मनमुटाव और नाराज़ी का कारण।।
اَبْرِ آذار
ماہ آذار (چیت یا مارچ کے لگ بھگ) میں اُٹھنے والی گھٹا ، آغاز بہار کا بادل .
مَہِ آذار
ایک شامی یا سریانی مہینے کا نام جو چیت سے مطابق ہے ، مارچ کا مہینہ ، بہار کا مہینہ ۔
درپئے آزار
جھکا ہوا، پریشان کن، مبتلا، پریشان کرنے کی طرف مائل
مُوجِدِ آزار
تکلیف اور پریشانی پیدا کرنے والا
باعِثِ آزار
cause of sickness, affliction
شِکارِ زِنْدَہ
صیدِ زندہ، شاہین یا باز مرا ہوا جانور یا پرند نہیں کھاتا ہے بلکہ زندہ پکڑ کر کھاتا ہے
مِیرِ شِکار
وہ عہدے دار جس کے سپرد شکاری جانوروں (مثلاً بازوں) کی نگہبانی ہو، بازوں کو شکار کے لیے سدھانے والا نیز پرندوں کا شکاری، شاہی شکار کا منظم اعلیٰ
شِکارِ تَغافُل
जिसकी ओर से | बहुत अधिक बेपरवाई बरती गयी हो।
شِکارِ مُرْدَہ
طبعی موت مرا ہوا جانور یا پرند
شِکارِ جَور
जिस पर बहुत अत्याचार हुआ हो ।
شکارِ ماہی
مچھلی مارنا، مچھلی کا شکار کھیلنا
صَفِ شِکار
آدمیوں کی قطار جو شکار کو گھیرے .
شِکارِ جَرْگَہ
ایران اور تہران کے بادشاہوں کا قدیمی شوق جس میں چاروں طرف سے گھرے ہوئے جنگل میں دور دور سے جانوروں کو گھیر کر لاتے تھے اور نکاس کے راستے بند کر دیتے تھے بیچ میں کئی بلند مقام بادشاہ اور شہزادوں کے بیٹھنے کے لیے بناتے تھے، پہلے بادشاہ سوار ہو کر خود شکار مارتا تھا پھر شہزادے اور امراء روز بروز دائرے کو تنگ اور جانوروں کو سمیٹتے لاتے تھے
جائے شِکار
شکار کھیلنے کی جگہ ، شکار گاہ .
اَعزاد
Excuse, apology circumcision, to beat or wound.
بقدر لذت آزار
to the value of the relish of pain
بقدر لذت آزار
to the value of the relish of pain
بَر سَرِ آزار
inclined to stress, tyranny, grief
پَیامِ غَمْزَۂ عالَم شِکار
message of the amorous glance of the hunter of the world
دَرپَئے آزار ہونا
نقصان پہنچانے کی گھات میں رہنا، ستانے پر کمر بستہ ہونا، تکلیف یا ضرر پہنچانے کی فکر میں رہنا.
شِکار کارِ بیکاراں اَسْت
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیکار آدمی شکار کے لیے جنگلوں میں مارا مارا پھرتا ہے ؛ شکار بیکاروں کا کام ہے
تَحَفُّظِ اَشْجار و شِکار
preservation of game and tree
نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا
شَمْشِیرِ اَجَل کا شِکار ہونا
طَبْعِ آزاد
طبیعت کی آزاد پسندی، حریت پسندی، آزادی طبع