تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا" کے متعقلہ نتائج

نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا

مرجانا

نِہَنْگِ اَجَل کا لُقمَہ ہونا

رک : نہنگ اجل کا شکار ہونا۔

شَمْشِیرِ اَجَل کا شِکار ہونا

مرنا

مَوت کا شِکار ہونا

موت کے منھ میں جانا ، مر جانا

مایُوسی کا شِکار ہونا

نااُمید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، ہمت ہار جانا ۔

عِتاب کا شِکار ہونا

رک : عتاب میں آنا .

شِکار کا ذَوق ہونا

شکار کھیلنے کی طرف طبیعت بہت مائل ہونا

شِکار کا شَوق ہونا

شکار کھیلنے کی طرف طبیعت بہت مائل ہونا

اَجَل کا بازار گَرم ہونا

قتل عام ہونا، بہت لوگوں کا مرنا

سَر پَر اَجَل کا کَھڑا ہونا

موت کا قریب ہونا

نَہَنْگِ اَجَل کا نِوالَہ ہونا

مرجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا کے معانیدیکھیے

نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا

nihang-e-ajal kaa shikaar honaaनिहंग-ए-अजल का शिकार होना

محاورہ

نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا کے اردو معانی

  • مرجانا

निहंग-ए-अजल का शिकार होना के हिंदी अर्थ

  • मर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِہَنْگِ اَجَل کا شِکار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words