تلاش شدہ نتائج
"sub.ho.n" کے متعقلہ نتائج
سُبحان تیری قُدرَت
تِیتر کی بولی جس پر گُمان کیا جاتا ہے کہ وہ ان الفاظ کا ورد کرتا ہے
سُبْحانی فِضا
پاک ، منزہ اور صاف ماحول .
سُبْحان اللہ
اللہ کی ذات مُنَزَّہ اور پاک ہے، خدا کی تعریف کے کلمات
سُبْحانَہُ تَعالیٰ
پاک و بزرگ و برتر ، مراد : ذات الہیٰ ، اللہ تعالیٰ .
سوبھانا
سوبھا دینا ، زیب دینا ، سجنا .
سُبھانا
خوبصورت بنانا ؛ خوشی دینا ؛ کسی کو لطافت یا خوش سلیقی عطا کرنا
سُبْحانی
سُبحان سے نسبت رکھنے والا، سبحان کا، مراد : خدا کا، اللہ تعالیٰ کا
سُبْحانَہُ
اللہ تعالیٰ کی بڑائی بیان کرنے کے لیے (مرکبات میں مُستعمل).
صُبْح آنا
صبح ہونا ، سپیدۂ سحری نمودار ہونا.
سبھنگ
جس کے حصے اور ٹکڑے کیے گئے ہوں
صُبْح ہونا
رات ختم ہونا ، تڑکا نمودار ہونا ، دن نکل آنا.
شُبھ نام
(تعظیماً) اسم شریف، اسم گرامی.
شُبْہَہ نِکَلنا
شک دور ہونا، بدگمانی جاتی رہنا
شَبِیہ نِکالْنا
تصویر بنانا؛ شباہت پیدا کرنا.
بَڑے تو بَڑے چھوٹے سُبْحانَ اللہ
بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں
بَڑے مِیاں تو بَڑے میاں، چھوٹے مِیاں سُبْحانَ اللہ
بڑوں کا کیا ذکرچھوٹے ان سے بھی زیادہ شریر یا بُرائی میں مبتلا ہیں
حَق تُو سُبْحان تُو
حق اللہ پاک ذات اللہ ؛ یکّہ و تنہا ، بے نیاز ؛ کلمۂ تحسین و تسبیح جو عموماً حیرت یا سراسمیگی کی حالت میں بولا جاتا ہے
ساہُو بَہے نَہ جائیں ، گوں سے جائیں
ساہوکار جو کُچھ کرتا ہے کسی خاص مطلب لیے کرتا ہے اگر دریا میں بپہ جائے تو اس میں بھی اسکا کوئی مطلب ہوگا.
ناڑی کی کُچھ سَرَت نَہیں ہے دَوا سَبھوں کی کَرْتے ہَیں،بیدوں کا کیا جاتا ہے، لوگ بِچارے مَرْتے ہَیں
نبض دیکھنا جانتے نہیں اور علاج کرتے ہیں ، ایسے معالجوں کا کیا بگڑتا ہے ، ان کے علاج سے لوگ ہی مرتے ہیں (اناڑی حکیموں کے متعلق کہتے ہیں)