تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sunke" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"sunke" کے متعقلہ نتائج
سُن٘کا
مویشی اور گھوڑے کے پھیپڑے کی بیماری جس میں اس کا سِینہ جکڑ جاتا ہے اور سان٘س لینے میں ہان٘پتا ہے، ساڑا
سون کیوڑَہ
ایک پودا جس کے پھول کا رن٘گ سفید مائل ہوتا ہے، کیتکی مرہٹے اس کو سفید کیوڑہ اور کیتکی کو ... پیلا کبوڑہ بولتے ہیں ان کی زبان میں اول کے لیے شوبت کیوڑہ اور دوم کے لیے سون کیوڑہ الفاظ ہیں .
سون کیلا
کیلے کی ایک قسم جو نہایت میٹھی خوشبودار اور جسامت میں بہت چھوٹی ہوتی ہے ، جیسا کیلا ، چنپا کیلا .
سُنْقَر
شاہین کی نسل سے ایک شکاری پرند، باز، شکرہ، سنقور، سنقرہ، زبردست قسم کا صیّاد، سرد ملک کا باسی، پیر موٹے، بدن ٹھکا ہوا ہوتا ہے، شاہی پرند، شنقار، شنغار
شُنْقار
شکاری پرند جس کا رنگ سفید اور آنکھیں سیاہ ہوتی ہیں، قد میں عقاب کے برابر لیکن قوت دوسرے سیہ چشم شکاری پرندوں سے زیادہ رکھتا ہے
سُناڑی بیچیں کانتو ، اَناڑی بیچیں مانچھو
ہوشیار آدمی ہڈّیاں بیچتے ہیں بیوقوف لچھیاں مطلب یہ ہے کہ ہوشیار آدمی ایسا کام کرتا ہے جس میں نقصان نہ ہو .
شَنکا ڈایَن ، مَنْسا بُھوت
ڈر اور خیال بھوتوں اور ڈاینوں کی شکل بن کر دکھائی دیتے ہیں اصلیت کچھ بھی نہیں ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔